Ashburn , US
28-03-2024 |19 Ramaḍān 1445 AH

حضرت صالح علیہم السلام

خدا کی بندگی کرو اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

اللہ کے احسانات پر اس کا شکر ادا کرو۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

ایک دوسرے کے دشمن نہ بنو۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

صرف ایک خدا سے ڈرو ورنہ خسارےمیں رہو گے۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

اللہ سے بخشش مانگو اور اس کی طرف رجوع کرو وہ ہر ایک کے قریب ہے اور ہر ایک کی دعاؤں کا جواب دینے والا ہے۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

کسی دوسرے خدا کی عبادت نہ کرو اور بے باک لوگوں کا حکم نہ مانو جو کہ خرابی کرتے ہیں اور ملک کی اصلاح کرنے کے بجائے فساد پھیلاتے ہیں۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

تم اپنے عیش و عشرت پر ناز نہ کرو اور نہ ہی خدا کے سچے رسول اور اس کے دین کا مذاق اڑاؤ۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

تمہاری دولت اور طاقت جس پر تم گھمنڈ کرتے ہو ایک پل میں ختم ہو جانے والی ہے۔