قران مجید انسانیت کیلئے ایک مجموعہ ہدایت ہے ، یہ آرٹیکل قران مجید کی آیات کی ذریعے سے مشکلات کے حل کیلئے تشکیل دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیںیااللہ ہم تیری سب سے بلند تر قوت سے سوال کرتے ہیں التجاء کرتے ہیں فریاد کرتے ہیں تیرے اس عظیم الشان اجلال کے وسیلہ سے جس کے سامنے تیری ہرمخلوق ذلیل اور پست ہے کہ محمد وآل محمد ؐاور امام زمانہ علیہ السلام کے وسیلہ سے پوری دنیا سے مرض کرونا کا خاتمہ فرما اور سب بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرماالہٰی آمین ۔
مزید پڑھیںاس عمل کا مقصد امام علی علیہ سلام سے ناد علی کی تلاوت کے ذریعے مدد حاصل کرنا ہے ۔ اس عمل کو باقائدگی سے کرنے سے آپ اپنے مقاصد میں انشاء اللہ کامیابی حاصل کریں گے .
مزید پڑھیںاسمِ اعظم کی بدولت ہم اپنی بہت سی جائز خواہشیں پوری کروا سکتے ہیں۔ اسمِ اعظم کی عظمت کی تفصیل جاننے کے لئے مزید پڑھیں۔
مزید پڑھیںقرآن میں کئی مقامات پر اللہ تعالیٰ نے اپنے ناموں کے ذریعے دعا مانگنے کا کہا ہے کہ اللہ کہہ کر پکارو یا رحمٰن ۔ اس کے سارے پیارےنام ہیں اور امام علی ؑ فرماتے ہیں اللہ کی قسم ہم اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ ہیں اللہ تعالیٰ ہماری معرفت اور شناخت کے بغیر کسی کا کوئی عمل قبول نہیں فرمائے گا( تفسیر عیاشی) ۔ اور امام علی نقیؑ نے فرمایا ہم اہل بیتؑ کی محبت ہی دین کا
مزید پڑھیںیہ آرٹیکل روحانی اور جسمانی بیماریوں میں مبتلا لوگوں کیلئے ہے ، اس آرٹیکل میں آپ کو اپنی روحانی بیماریوں کی تشخیص کا طریقہ کاربتایا گیا ہے اور اس آرٹیکل کے ذریعے آپ لوگ اپنی پریشانیوں کا حل قرآن کی آیات اور مستند دعاؤں کی روشنی میں حاصل کر سکیں گے ۔
مزید پڑھیںصوفیہ نقوی (روحانی مشیر)
مزید پڑھیںخدا وند تعالیٰ مسبب الاسباب ہے اس پریشانی کے دور میں سچے دل سے خدا وند قدوس سے ہی دعا کریں ، اسی کی مرضی ہر شے پر غالب ہے ۔ ہر شخص آرام کی زندگی بسر کرنے کاخواہش مند ہے مگر قدرت کی طرف سے غیب سے امداد ہو تو سب مسائل حل ہوںگےاللہ تعالیٰ کے خزانے بھر پور ہیں وہی مدد فرمائے تو کام بنے گا ۔ اگر ہم خداوند قدوس کے حضور عاجزی و انکساری سے درخواست کریں تو اس ذات با برکت کے لیے ذرا بھر بھی مشکل نہیں ہے کہ غیب کے خزانے اور فتوحات کے تمام دروازے کھول دے ۔ قرآن پاک کی عظیم سورہ مبارکہ سورہ نصر میں حضرت محمد ﷺ کی فتوحات عظیمہ کی بشارت دی گئی ہے ۔ اس عظیم سورہ مبارکہ اور مقدس دعا سے لوح فتوحات عظیمہ تیار کرنے کا مجرب و لاثانی طریقہ تحریر کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء بیان کرتی ہوں جو زمین و زیر ِ زمین کی تمام مخلوقات کا رازق و مالک ہے ۔ وہ جسے چاہے سخی بنا دے اور جسے چاہے مفلس بنادے ۔ ہمیں ہر حال میں اس ذات کبریا کا شکر گزار رہنا چاہیے جو ذاتِ اقدس رحیم و کریم ہمیں بن مانگے عطا کرتا ہے او ر وہی ذات ِ کبریا ہے جو غیب سے ہمارے مصائب اور مشکلات کو حل کرتا ہے ۔
مزید پڑھیںالسلام علیکم قارئین اکرام! امید کرتا ہوں آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ آج کے نفسانفسی کے عالم میں دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے، آمین۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ اوراد و وظائف کو ہر لحاظ سے آسان بنایا جائے تاکہ آپ ان کو باآسانی عمل میں لا کر اِستفادہ کر سکیں۔ مندرجہ زیل عملیات کرنے میں آسان ہیں اور انکی افادیت بھی بہت ہے۔
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںبسم اللہ الرحمن الرحیم حمد و ثنا مالکِ بزرگ و برتر کے لئے کہ جو ازل سے ابد تک کا خالق و مربّی ہے درود و سلام اس کے نبیِ رحمتؐ اور آپؐ کی آلِ پاک پر، قارئین امامیہ جنتری کی خدمت میں اس مرتبہ اعداد کے سر تاج ’’ عدد ۹ ‘‘ پر لکھنے کی جسارت کررہا ہوں۔ عدد ۹ کائنات کے سب سے اوّل انسان حضرت آدم علیہ السلام کے نام کا عدد ہے ۔ اسی طرح حضرت لوطؑ کے نام کا بھی عدد ۹ ہے ۔ قرآن کا عدد ۹ ہے ۔ قرآن کا موضوع انسا ن ہے ، انسان کا عدد ۹ ہے ۔ سات سیارگان میں سے ستارہ مریخ سے عدد ۹منسوب ہے۔ شہزادی کونین حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا رسول اکرمؐ کی اکلوتی صاحبزادی کے نام فاطمہؑ کا عدد ۹ ہے ۔ میں نے آپ کیلئے اللہ تعالیٰ کے اسمائے الحسنیٰ میں سے ’’۱۸‘‘ اسمائے الحسنیٰ تجویز کیئے ہیں جن کا عدد ۹ بنتا ہے اوران اسمائے الحسنیٰ کی جدول آپ کیلئے تیار کی ہے۔
مزید پڑھیںرسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیںجانئے عقیق کے متعلق پوشیدہ راز اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات
مزید پڑھیںچاند گرہن ایک سحر انگیز آسمانی واقعہ ہے جہاں زمین سورج اور چاند کے درمیان سے گزرتی ہے اور چاند کی سطح پر اپنا سایہ ڈالتی ہے۔ یہ واقعہ صرف پورے چاند کے دوران ہوتا ہے جب زمین، چاند اور سورج بالکل سیدھ میں ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں