یہ مضمون اپنی ذات اپنے نفس کی آگاہی کیلئے تشکیل دیا گیا ہے ۔ اس مضمون سے آپ اپنی ذات کو پہچاننے میں استفادہ حاصل کرسکتے ہیں اگر ہم اپنے اشرفالمخلوقات ہونے کا معنی سمجھ جائیں تو ہم عرفانیات کی بلندیوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید پڑھیںنے اس مضمون میں مقدور بھر ان حروف اور اس سے تیار کردہ عمل کو سمجھانے کی کوشش کی ہے پھر بھی اگر کوئی الجھن ہو تو مدد لے سکتے ہیں۔ آخر میں ادارہ کی پوری ٹیم کی صحت و سلامتی اور روحانی ترقی کیلئے دعا کریں اور مجھ گنہگار کو دعائوں میں یاد رکھیں۔
مزید پڑھیںیہ مضمون آپ کے نمبرز (شماریات) کے آپ کی شخصیت اور زندگی پر اثرات کے بارے میں ہے۔ نیز ، اپنے نمبروں کو خود نکالنے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے۔
مزید پڑھیںیہ مضمون خاص طور پر سورۃ قریش اور سورۃ الکافرون کے فوائد پر تشکیل دیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیںیہ آرٹیکل سورۃ طہٰ کے نقش پر تشکیل دیا گیا ہے ، اس نقش میں جائز محبت کیلئے حل موجود ہے.
مزید پڑھیںیہ آرٹیکل شادی سے متعلق مسائل کیلئے تشکیل دیا گیا ہے ، اس مضمون میں آپکو شادی کی بندش کو ختم کرنے کیلئے اعمال دئے جا رہے ہیں اور جلد شادی کی عمل بھی بتائے جائیں گے ۔
مزید پڑھیںقران مجید انسانیت کیلئے ایک مجموعہ ہدایت ہے ، یہ آرٹیکل قران مجید کی آیات کی ذریعے سے مشکلات کے حل کیلئے تشکیل دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیںیااللہ ہم تیری سب سے بلند تر قوت سے سوال کرتے ہیں التجاء کرتے ہیں فریاد کرتے ہیں تیرے اس عظیم الشان اجلال کے وسیلہ سے جس کے سامنے تیری ہرمخلوق ذلیل اور پست ہے کہ محمد وآل محمد ؐاور امام زمانہ علیہ السلام کے وسیلہ سے پوری دنیا سے مرض کرونا کا خاتمہ فرما اور سب بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرماالہٰی آمین ۔
مزید پڑھیںانگوٹھی پہننا سنت آئمہ طاہرین ہے ۔ اپنے ستارہ سے متعلق انگوٹھی پہنیں یا مقدس پتھروں سے متعلقہ ہر دو صورت میں سنت بھی ہے اور دیگر فوائد بھی ۔ بعض افراد اپنے ستارہ کی لوح پہننے کے خواہش مند ہوتے ہیں مگر زیادہ قیمت کی بناء پر ہدیہ ادا نہیں کرسکتے ۔ جس سے وہ پریشان رہتے ہیں کہ اگر لوح پاس ہوتی تو بہت سارے مسئلے حل ہوجاتے ۔ میں نے ایسے افراد خواتین و حضرات کے لیے ایک راستہ نکالا ہے کہ آپ خود اپنے ستارہ کے طلسمات کی لوح تیار کرکے انگلی میں پہن لیں ۔ اس سے لوح جتنا اثر تو نہ ہوگا مگر کافی فوائد حاصل ہوں گے ۔ صرف اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ اس دھات پر تیار کریں جو کہ آپکے ستارہ سے متعلقہ ہو اسی ساعت میں تیار کریں اس دن تیار کریں جو آپکے ستارے کا دن ہو۔ رجال الغائب کا خیال رکھا جائیگا تاکہ اس سے مکمل فائدئے حاصل کیے جاسکیں۔
مزید پڑھیںاس عمل کا مقصد امام علی علیہ سلام سے ناد علی کی تلاوت کے ذریعے مدد حاصل کرنا ہے ۔ اس عمل کو باقائدگی سے کرنے سے آپ اپنے مقاصد میں انشاء اللہ کامیابی حاصل کریں گے .
مزید پڑھیںاسمِ اعظم کی بدولت ہم اپنی بہت سی جائز خواہشیں پوری کروا سکتے ہیں۔ اسمِ اعظم کی عظمت کی تفصیل جاننے کے لئے مزید پڑھیں۔
مزید پڑھیںقرآن میں کئی مقامات پر اللہ تعالیٰ نے اپنے ناموں کے ذریعے دعا مانگنے کا کہا ہے کہ اللہ کہہ کر پکارو یا رحمٰن ۔ اس کے سارے پیارےنام ہیں اور امام علی ؑ فرماتے ہیں اللہ کی قسم ہم اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ ہیں اللہ تعالیٰ ہماری معرفت اور شناخت کے بغیر کسی کا کوئی عمل قبول نہیں فرمائے گا( تفسیر عیاشی) ۔ اور امام علی نقیؑ نے فرمایا ہم اہل بیتؑ کی محبت ہی دین کا
مزید پڑھیںرسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیںجانئے عقیق کے متعلق پوشیدہ راز اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات
مزید پڑھیںچاند گرہن ایک سحر انگیز آسمانی واقعہ ہے جہاں زمین سورج اور چاند کے درمیان سے گزرتی ہے اور چاند کی سطح پر اپنا سایہ ڈالتی ہے۔ یہ واقعہ صرف پورے چاند کے دوران ہوتا ہے جب زمین، چاند اور سورج بالکل سیدھ میں ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں