نیا چاند نظر آنا رمضان کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے اور یہ تقویٰ اور خود غور و فکر کا وقت ہے۔
مزید پڑھیںروزہ ایک بہت ہی مقدس عمل ہے لیکن ماہ رمضان میں روزے رکھنے کے فوائد ہمارے تصور سے باہر ہیں۔ اسلام کی تاریخ میں یہ مہینہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسی میں قرآن نازل ہوا اور اسی میں پاکستان معرض وجود میں آیا۔
مزید پڑھیںوفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے باضابطہ طور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے باضابطہ طور پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے اور رمضان ٹرانسمیشن کے لیے گائیڈ لائنز تجویز کی ہیں۔پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے اور رمضان ٹرانسمیشن کے لیے گائیڈ لائنز تجویز کی ہیں۔
مزید پڑھیںرمضان المبارک ۲۰۲۲ کے صحٰیح اوقات سے واقف رہنے کے لئے امامیہ جنتری کی ویب سائٹ اور اپلیکیشن دیکھتے رہیں۔
مزید پڑھیںرمضان ۲۰۲۲ کی آمد آمد ہے اور ہم سب کو اس کی تیاری کرنی ہے!
مزید پڑھیںحل کی ساڑھ ستی ایک نہایت ہی منحوس دور خیال کیا جاتا ہے۔جب سیارہ زحل کسی شخص کے زائچہ میں خانہ نمبر 12 یا 1 یا 2 سے گزرتا ہے تو یہ وقت ساڑھ ستی کا ہوتا ہے۔ ایک برج میں زحل اڑھائی برس قیام کرتا ہے۔ اس طرح تین برجوں کو ساڑھے سات سال تک اپنی گرفت میں لیتا ہے۔
مزید پڑھیںقارئین امامیہ جنتری کی خدمت میں محکم اکمل کتاب قرآن حکیم کی پہلی سورۂ الحمد کا عمل دے رہا ہوں ۔ قرآن حکیم کا قلب سورہ یٰسین ہے اور سورہ یٰسین کا قلب سورہ فاتحہ ہے اور سورہ فاتحہ کا قلب بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن حکیم کی پہلی آیت ہے جو پورے قرآن کی کلید ہے۔
مزید پڑھیںنورِ محمدﷺ کے وجود میں آنے کی مکمل تاریخ پڑھیں۔
مزید پڑھیںاس نقش کو پہلے کبھی کسی میڈیم پر نہیں دیکھا گیا اور اسے خواہش کی تکمیل کے لیے سب سے کامیاب کلید میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں