قارئین امامیہ جنتری کی خدمت میں محکم اکمل کتاب قرآن حکیم کی پہلی سورۂ الحمد کا عمل دے رہا ہوں ۔ قرآن حکیم کا قلب سورہ یٰسین ہے اور سورہ یٰسین کا قلب سورہ فاتحہ ہے اور سورہ فاتحہ کا قلب بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن حکیم کی پہلی آیت ہے جو پورے قرآن کی کلید ہے۔
مزید پڑھیںبسم اللہ الرحمن الرحیم حمد و ثنا مالکِ بزرگ و برتر کے لئے کہ جو ازل سے ابد تک کا خالق و مربّی ہے درود و سلام اس کے نبیِ رحمتؐ اور آپؐ کی آلِ پاک پر، قارئین امامیہ جنتری کی خدمت میں اس مرتبہ اعداد کے سر تاج ’’ عدد ۹ ‘‘ پر لکھنے کی جسارت کررہا ہوں۔ عدد ۹ کائنات کے سب سے اوّل انسان حضرت آدم علیہ السلام کے نام کا عدد ہے ۔ اسی طرح حضرت لوطؑ کے نام کا بھی عدد ۹ ہے ۔ قرآن کا عدد ۹ ہے ۔ قرآن کا موضوع انسا ن ہے ، انسان کا عدد ۹ ہے ۔ سات سیارگان میں سے ستارہ مریخ سے عدد ۹منسوب ہے۔ شہزادی کونین حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا رسول اکرمؐ کی اکلوتی صاحبزادی کے نام فاطمہؑ کا عدد ۹ ہے ۔ میں نے آپ کیلئے اللہ تعالیٰ کے اسمائے الحسنیٰ میں سے ’’۱۸‘‘ اسمائے الحسنیٰ تجویز کیئے ہیں جن کا عدد ۹ بنتا ہے اوران اسمائے الحسنیٰ کی جدول آپ کیلئے تیار کی ہے۔
مزید پڑھیںجانئے اپنے آج کے احوال اپنے ستاروں کی زبانی
مزید پڑھیںرسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیںجانئے عقیق کے متعلق پوشیدہ راز اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات
مزید پڑھیں