Columbus , US
21-01-2025 |22 Rajab 1446 AH

کشکولِ عمل ~ زاہد حسین جعفری

یااللہ ہم تیری سب سے بلند تر قوت سے سوال کرتے ہیں التجاء کرتے ہیں فریاد کرتے ہیں تیرے اس عظیم الشان اجلال کے وسیلہ سے جس کے سامنے تیری ہرمخلوق ذلیل اور پست ہے کہ محمد وآل محمد ؐاور امام زمانہ علیہ السلام کے وسیلہ سے پوری دنیا سے مرض کرونا کا خاتمہ فرما اور سب بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرماالہٰی آمین ۔

مزید پڑھیں

موضوع

خبریں

آج کا دن
آپ کے بولتے ستارے Jan 21, 2025 11:17 AM / دنیا

جانئیے اپنےآج کے احوال اپنے ستاروں کی زبانی

مزید پڑھیں
ملکہ کونین
جناب سیدہ فاطمۃالزہرہؑ : کونین کی ملکہ Jan 03, 2024 4:41 PM / دنیا

رسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں
عقیق : ایک معتبر نگینہ
عقیق: تاریخی اور ثقافتی اہمیت Dec 30, 2023 12:40 PM / دنیا

جانئے عقیق کے متعلق پوشیدہ راز اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات

مزید پڑھیں
چاند گرہن 2023
2023 کا آخری چاند گرہن Oct 28, 2023 5:06 PM / دنیا

چاند گرہن ایک سحر انگیز آسمانی واقعہ ہے جہاں زمین سورج اور چاند کے درمیان سے گزرتی ہے اور چاند کی سطح پر اپنا سایہ ڈالتی ہے۔ یہ واقعہ صرف پورے چاند کے دوران ہوتا ہے جب زمین، چاند اور سورج بالکل سیدھ میں ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ویڈیوز

حضرت آدم ؑ کی کہانی | اسلامی تاریخ | دنیا میں آنے والے پہلے انسان | امامیہ کِڈز پلینٹ

ترمری پتھر کے فوائد،اثرات ،اور پہچان | ترمری پتھر | جوہری بتائے گا قسط نمبر 21 (پہلا حصہ)

Lajward ki Pehchan, Fawaid Aur Iqsam | Lapis Lazuli stone | Johri Bataye Ga EP 20 | جوہری بتائے گا

Lajward ki Pehchan, Fawaid Aur Iqsam | Lapis Lazuli stone | Johri Bataye Ga EP 20 | جوہری بتائے گا