اَ لَّلھُمَ صَلِّی علٰی مُحَمَّدٍ وَ آ لِ مُحَمَّدْ بِحَقِّ یا وَ ھابُ
اس ورد کو بعد نماز صبح ، طلوع آفتاب سے قبل ایک تسبیح پڑھنے کا معمول بنالیں تو پھر دیکھیں رزق کی فراوانی کیسے ہوتی ہے ۔ چند ہی دنوں میں آپ کو محتاج سے غنی کرنا اس کا ادنیٰ سا کرشمہ ہے ۔ یہ عمل انتہائی مجرب ہے ۔
مزید مضامین کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیے۔