بال انسانی جسم کا ایک ایسا حصہ ہے جو آپکی پرسنیلٹی کو خوبصورت بنانے میں سب سے زیادہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بالوں کی خوبصورتی برقرار رکھنا ایک نہایت اہم عمل ہے۔ کچھ لوگوں کو قدرت کی طرف سے ایسے بال عطا ہوجاتے ہیں کہ اُنکو بالوں کی دیکھ بھال میں زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی جبکہ کچھ لوگ بالوں کو خوبصورت، گھنے، لمبے اور سیاہ رکھنے کے لئے خاصی محنت کرتے ہیں۔
بالوں کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے سب سے زیادہ آزمائے جانے والے آزمودوں میں قدرتی طور پر تیار کیئے جانے والے تیل ہیں۔ ہم آپکے لئے سر کے تیل کی ایک ایسی کولیکشن لے کر آئے ہیں جس سے نہ صرف آپکے بالوں میں خوبصورتی برقرار رہے گی بلکہ آپ کو بالوں کے مسائل سے آزادی بھی مِل جائے گی۔ ہماری ہربل کنسلٹنٹ مریم علی لے کر آئیں ہیں آپ کے لئے ایسا قدرتی تحفہ جس سے آپ کے بالوں کی خوبصورتی کچھ ہی دنوں میں واپس آجائے گی۔ اپنے بالوں کے لحاظ سے مندرجہ زیل تیلوں میں سے اپنے بالوں کے حساب سے تیل پسند کریں اور ابھی کال کر کے اپنا آرڈر بُک کرائیں۔
پیاز کا تیل:
پیازکے مختلف طریقوں کے استعمال سے جھرتے بالوں کا شرطیہ علاج ممکن ہے۔ بالوں کی صحت کے لیے اس کا رس نکال کر بالوں پر اسپرے کرنے سے بالوں کی صحت اور افزائش میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوتا ہے اور بال نئے سرے سے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں، بالوں کو گھنا بنانے کے لیے پیاز کا استعمال مفید ہے۔منرلز اور وٹامنز کے اعتبار سے پیاز میں وٹامن سی، اینٹی آکسیڈنٹ جز پائے جاتے ہیں جو کہ جلد اور بالوں کے لیے نہایت مفید ہیں۔ پیاز کا تیل آپکے بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور انہیں دو۔ منہ بالوں کا علاج کرتا ہے۔ پیاز کے تیل کے استعمال سے آپکے بال دنوں میں گرنا بند ہوجائے گے۔
کلونجی کا تیل:
اللہ کی دی گئی ہر چیز میں ہی شفاء اور کوئی نہ کوئی دانائی لازمً ہوتی ہے۔ اب آپ کلونجی کوہی دیکھ لیں۔ کلونجی کا ذکر تو قران الکریم میں بھی ایسے آیا ہے کہ اللہ پاک نے کلونجی میں موت کے علاوہ تمام امراض کی شفاء رکھی ہے۔ اسکی افادیت لامحدود ہے اور اسکا استعمال انتہائی آسان ہے۔ کلونجی سے تیار کیا گیایہ تیل آپکے بالوں کو سیاہی بخشتا ہے اور تھوڑے سے ہی عرصہ میں بالوں کو ناقابلِ یقین حد تک لمبا اورخوش نمہ کرتا ہے۔ اِسکے استعال کو اپنی روز مرہ کی زندگی کا حصہ بنائیں اور اپنا خوبصورت بالوں کا خواب حقیقت میں تبدیل کریں۔
میتھی دانے کا تیل:
میتھی دانی جتنا ہمارے کھانوں کو لزیز بناتا ہے اُتنا ہی ہمارے بالوں کے لئے مفید بھی ہے۔ یہ ایک ایسا تیل ہے جس کے استعمال سے بہت ہی کم عرصے میں آپ کے بال نہایت خوبصورت ہو جایئں گے اور انکی چمک بھی برقرار رہے گی۔ سر سے خشکی کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا اور بالوں کی چمک واپس آجائے گی۔ میتھی دانہ بالوں کو گھنا،مضبوط اور موٹا کرتا ہے۔ یہ تیل ہفتے میں تین دفعہ کریں اور ایک ماہ میں نتیجہ آپ خود دیکھیں گے۔
چار مغز:
اکثر اوقات جو چیز ہم بازار سے چار مغز کے نام پہ لیتے ہیں وہ اصل میں چار مغز نہیں ہوتی بلکہ صرف کسی ایک چیز کے بیچ ہوتے ہیں۔ لیکن جب آپ گوآرگینک سے اپنے بالوں کے لئے چار مغز تیل خرید رہے ہیں تو اس تیل کے اصل ہونے میں کوئی شک نہیں کریں! ہم قدرتی وسائل سے حاصل کردہ چار مغز کے بیچوں سے یہ تیل تیار کر کے آپکی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ یہ تیل آپکے بالوں سے خشکی سکری ختم کرتا ہے، روکھے سوکھے بالوں کو تر و تازہ کرتا ہے اور پتلے بالوں کو مظبوط کرتا ہے۔
گو ارگینک کی جانب سےتیار کردہ یہ تمام ہئر آئلز آپ کے بالوں کا قدرتی علاج کرتے ہیں۔ ان کے کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں ۔
مزید مضامین کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہئے۔
اپنا آرڈرز بُک کرانے کے لئے ابھی پر کال کریں۔