اللہ تعالی نے ، رحمت العالمین نبی آخر الزمان حضرت محمدؐ کو وحی فرمائی اور نادعلیؑ نازل ہوئی ۔ حضرت محمدؐ نےتاکید کی ہے کہ دعا قبول کروانے کیلئے اور ہر رنج و غم اور تکلیف سے نجات حاصل کرنے کیلئے نادِ علی کے ذریعے امیر المومنین حضرت علیعلیہ اسلام سےمدد طلب کریں۔ ان شاءاللہ ہر جائز اور شرعی امور میں کامیابی ہوگی ۔

دعا کی قبولیت اور ہر کام میں فتح یابی کے لیے

مرتبہ نادعلیؑ ، 110 مرتبہ

یَا غِیَاثَ الْمُسْتَغِیْثِیْنَ اَغِثْنِیْ یَااَرْحَمَ الْمَسَاکِیْنَ اِرْحَمْنِیْ یَاعَلِیُّ اَدْرِکْنِیْ یَاعَلِیُّ اَدْرِکْنِیْ بِرَحْمَتِکَ وَ مَنِّکَ وَجُوْدِکَ یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ  (نادعلی ؑ کبیر)

لوگوں میں بلند مرتبہ کے لیے اور لوگ عزت محبت سے پیش آئیں

مرتبہ نادعلی ، 110 مرتبہ

مَن کَانَ یُرِیْدُ الْعِزَّۃَ فَلِلَّہِ الْعِزَّۃُ جَمِیْعاً ( سورۃ فاطر آیت 10)

دشمن کے شر سے بچنے اور حفاظت کے لیے

مرتبہ ناد علیؑ ، 110 مرتبہ

اِنَّاکَفَییْنٰکَ الْمُسْتَہْزءِیْنَ(سورۃ حجر آیت 95)

قرض کی ادائیگی اور دولت حاصل ہونے کے لئے

مرتبہ ناد علیؑ ، 100مرتبہ

یَاوَھَابُ یَاقَوِیُ یَاغَنِیُ یَاعلیُ یَاوفِیُ(اسمائے اعظم)

دماغ سے شیطانی خیالات و وسوسے دور کرنے اور نیکی کی طرف راغب ہونے کے لیے

مرتبہ نادعلیؑ ، 110 مرتبہ

لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعِظَیْمِ

حصول روزگار ، ترقی کاروبار ، اور رزق کی فراوانی کے لیے

مرتبہ نادعلیؑ ، 110 سورۃ القدر (پارہ 30)

ہر بیماری سے صحت یابی کے لیے ،خواتین کے اولاد با حفاظت ہونے کے لیے

مرتبہ ناد علیؑ ، 41 مرتبہ سورۃ فاتحہ (الحمد ) ، 41 مرتبہ سورۃ اخلاص (پارہ 30) ، 41 مرتبہ سورۃ کوثر ( پارہ 30)

ہر عمل کے لیے ضروری ہے جمعرات سے شروع بعد نماز عشاء پڑھیں ۔ 2 رکعت نماز رسول خدا حضرت محمد ؐ اور حضرت علیؑ کی خدمت میں ہدیہ کریں ۔ ہر جمعرات نذر حضرت محمدؐ اور حضرت علی کریں ۔ 3 دن ایک پائو گوشت سےاپنا صدقہ دیں ۔ ہر عمل 41 دن کا ہے۔

مزید مضامین کے لئے ہماری وین سائٹ وِ زٹ کرتے رہئیے۔