چہل کلید کی دعا کے بیان میں ( دعائے چالیس کُنجیاں ) جناب فضہ ؓ سے روایت ہے ۔ وہ فرماتی ہیں کہ جمعہ کا دن تھا میں نے دیکھا کہ۹جناب زہرا ؑ; نے پانی کا ایک برتن ہاتھ میں لیا ہوا ہے اور انہوں نے کچھ پڑھا اور اُس پانی پر دم کیا ۔ میں نے عرض کیا کہ اے آقا زادی آپ پر میری جان فدا ہو یہ تو فرمائیں کہ اس دعا کے پڑھنے اور دم کرنے کا کیا سبب ہے ۔ تو آپ ؑ نے; دعا ختم ہونے کے بعد فرمایا ۔ کہ یہ دعا چہل کلید ہے جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور صاف پانی پر اس دعا کو پڑھ کر دم کرے اور پھر یہ دم کیا ہوا پانی جس آدمی کو بھی پلایا جائے گا اس کا پچاس سال سے بند بخت بھی کھل جائے گا ۔ اگر میاں بیوی کے درمیان محبت نہ ہو تو یہ پانی انہیں پلانے سے ان کی باہمی محبت کا کمال حضرت یوسفؑ اور زلیخا کی محبت کو پہنچے گا ۔ یاکسی مٹھائی وغیرہ پر دم کرکے کھلایا جائے تو یہی اثر ہوگا ۔ اس دم کئے ہوئے پانی میں عرق گلاب اور مسری حل کرکے شربت بنا کر بستہ کی بیماری مٰں مبتلا شخص کو بلائے اور اسے اس دم کئے ہوئے پانی سے ٖسل بھی کرائے ، آللہ تعالیٰ کے کرم سے اور اس دعا کی برکت سے وہ شخص شربت پی کر اور غسل کر کے فوراً کھل جائے گا ۔ اگر کسی حاکم یا بادشاہ کے دربار میں جانا ہو تو عرق یا عطر گلاب پر اس دعا کو پڑھ کر دم کرے اور وہ عطر اپنے چہرے پر مل کر دربار میں جائے تو حاکم یا بادشاہ اسکی عزت میں اضافہ کردیگا ۔ اگر پانی پر یہ دعا پڑھ کر جو شخص غسل کرلیگا تو اللہ تعالیٰ اسے تمام بلا ؤں اور مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے گا ۔ بلکہ اپنی امان میں لے لیگا۔چند سال قبل دعا شائع ہو چکی ہے اسکی افادیت کے پیش نظر دوبارہ شائع کیا جارہا ہے ۔
ضرور پڑھیے: اللہ سے مدد اور حفاظت کے لئے دعا
(1)اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِیْنًا (2)سَلَامٌ عَلَیْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْهَا خَالِدِیْنَ(3)لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیزٌ عَلَیْهِ مَاعَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَؤُوفٌ رَّحِیْمٌ (4) رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلاً ج سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ (5) وَتِلْكَ حُجَّتُنَآ اٰتَیْنٰهَا اِبْرَاهِیْمَ عَلیٰ قَوْمِهٖ(6) نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَّنْ نَّشَاءُ ط اِنَّ رَبَّكَ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ(7) وَقُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ط اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا(8) وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِینَ وَلاَ یَزِیْدُ الظَّالِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا (9) قُلْنَا یٰنَارُكُوْنِی بَرْدًا وَّسَلٰمًا عَلٓیٰ اِبْرَاهِیْمَ(`10) وَاَرَادُوُا بِهٖ كَیْدًا فَجَعَلْنٰهُمُ الْاَخْسَرِیْنَ (11) فَنَادٰى فِی الظُّلُمٰتِ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ (12) وَلَا تُمْسِكُوْا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ (13) وَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَ (14) وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللّهِ اَنْدَادًا یُّحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللّهِ ط وَالَّذِیْنَ آمَنُوْاْ اَشَدُّ حُبًّا لِلّٰہِ(15) بَنَیْن ابَیْنَ آدَمَ وَحَوَّاءَ وَبَیْنَ یُوْسُفَ وَزُلَیْخَاوَفَاطِمَۃَ الزَّ رَآءَ وَعَلَیِّنِ الْمُرْتَضٰیؑ(16) وَبِحَقِّ مُحَمَّدِ نِ الْمُصْطَفیٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وآلِہٖ وَبِحَقِّ جَبْرَآئِیْلَ وَ مِیْکَائِیْلَ وَاسْرَافِیْلَ وَ عِزْرائِیْل (17) یَا حَنَّانُ یَا مُنَّانُ یَادَیَّانُ یَابُرْ انُ یَاسُبْحَانُ یَارِضْوَانُ یَارَحْمٰنُ یَاغُفْرَانُ یَا سُلْطَانُ (18) ﷽ (19) اِذَاجَآ ئَ نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌ وَرَاَیُتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فَیْ دِیْنِ اللہِ اَفْوَاجَّا فَسَبِّحُ بِحَمْدِ رَبِّکَ وَاسْتَغْفِرْہُ ط اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا (20) نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌ ط وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِینَ (21) یَآیُّ ا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْ اکُوْنُوْا اَنْصَارَاللہِ (22) قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌ (23) اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَكُنْ لَّهُ كُفُوًا اَحَدٌ (24)لَیْسَ كَمِثْلِهٖ شَییْءٌ وَهُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ (25) قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَوَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ (26) قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ (27) قُلْ كَفٰى بِاللّهِ شَهِیدًام بَیْنِیْ وَبَیْنَكُمْ وَمَنْ عِنْدَ عِلْمُ الْکِتٰبِ(28) قُلْ اَرَئَ یْتُمْ اِنْ اَ لَکَنِیَ اللہُ وَمَنْ مَّعِیَ اَوْرَحِمَنَا (29) فَمَنْ یَّجِیْرُ الْکٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ (30) قُلْ اَرَئَ یْتُمْ اِنْ اَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا(31) فَمَنْ یَّاتِیْکُمْ بِمَآ ئِ مَّعِیْنٍ (32) قُلْ یَا اَیُّهَا الْكَافِرُونَ لَا اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ(33) قُلْنَا لَ مْ کُوْ نُوْاقِرَ دَۃَّ خٰسِئِیْنَ (34) قُلْ سِیرُوْا فِی الْاَ رْضِ ثُمَّ انْظُرُواكَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِینَ (35) قُلْ مَنْ یَكْلَؤُكُمْ بِالَّیْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ الرَّحْمٰنِ(36) قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاخْسَرِیْنَ اَعْمَالًا(37) قُلْ اِنَّمَآ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحَىٰٓ اِلَیَّ (38)اَنَّمَآ اِلٰهُكُمْ اِلَهٌ وَاحِدٌ (39) سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَ (40) وَسَلٰامٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَ وَالْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِینَ۔
مزید مضامیں کے لئے ہماری ویب سائٹ وِزٹ کرتے رہیے۔