, US
03-04-2025 |6 Shawwāl 1446 AH

طلسماتی انگوٹھیاں

انگوٹھی پہننا سنت آئمہ طاہرین ہے ۔ اپنے ستارہ سے متعلق انگوٹھی پہنیں یا مقدس پتھروں سے متعلقہ ہر دو صورت میں سنت بھی ہے اور دیگر فوائد بھی ۔ بعض افراد اپنے ستارہ کی لوح پہننے کے خواہش مند ہوتے ہیں مگر زیادہ قیمت کی بناء پر ہدیہ ادا نہیں کرسکتے ۔ جس سے وہ پریشان رہتے ہیں کہ اگر لوح پاس ہوتی تو بہت سارے مسئلے حل ہوجاتے ۔ میں نے ایسے افراد خواتین و حضرات کے لیے ایک راستہ نکالا ہے کہ آپ خود اپنے ستارہ کے طلسمات کی لوح تیار کرکے انگلی میں پہن لیں ۔ اس سے لوح جتنا اثر تو نہ ہوگا مگر کافی فوائد حاصل ہوں گے ۔ صرف اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ اس دھات پر تیار کریں جو کہ آپکے ستارہ سے متعلقہ ہو اسی ساعت میں تیار کریں اس دن تیار کریں جو آپکے ستارے کا دن ہو۔ رجال الغائب کا خیال رکھا جائیگا تاکہ اس سے مکمل فائدئے حاصل کیے جاسکیں۔

مزید پڑھیں

موضوع

خبریں

آج کا دن
آپ کے بولتے ستارے Apr 03, 2025 12:50 PM / دنیا

جانئے اپنے آج کے احؤال اپنے ستاروں کی زبانی

مزید پڑھیں
آج کا دن
آپ کے بولتے ستارے Mar 29, 2025 12:50 PM / دنیا

جانئے اپنے آج کے احوال اپنے ستاروں کی زبانی

مزید پڑھیں
ملکہ کونین
جناب سیدہ فاطمۃالزہرہؑ : کونین کی ملکہ Jan 03, 2024 4:41 PM / دنیا

رسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں
عقیق : ایک معتبر نگینہ
عقیق: تاریخی اور ثقافتی اہمیت Dec 30, 2023 12:40 PM / دنیا

جانئے عقیق کے متعلق پوشیدہ راز اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Dast-e-Ghaib say madad | Jahan e Hairat EP 03 | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

Dast-e-Ghaib say madad | Jahan e Hairat EP 03 | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

کیا آپ کو بھی ہے سکون کی تلاش؟ | جہانِ حیرت قسط 28 | راشد آفاض کے ساتھ

Jade Stone ki Iqsam, Fawaid, Asrat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP13 | جوہری بتائے گا | Jade Stone

Jade Stone ki Iqsam, Fawaid, Asrat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP13 | جوہری بتائے گا | Jade Stone