برج حمل: 21 مارچ تا 20 اپریل ، قیادت، سرداری، افسریت، فوجی ملازمت، انجینرنگ، پولیس کی ملازمت، سپورٹس، دندان سازی، مینیجری کاروبار موزوں پیشے ہیں ۔

بُرج ثور: 21 اپریل نا 21 مئی ، ذمہ داری والے امور کی انجام دہی ، کسی ادارے کی سربراہی ، معماری ، ذراعت ، سول سروس ، زیور سازی ، موسیقی، اداکاری  موزوں پیشے ہیں ۔

بُرج جوزا: 22 مئی تا 21 جون ، سیاحت ، پیغام رسائی ، تصنیف و تالیف ، ادب، شاعری، کلرکی اور تجارت موزوں پیشے ہیں۔

بُرج سرطان: 22 جون تا 23 جولائی، ماہی گیری ، جہاز دانی ، ہوٹل کا کاروبار ، زمین کی خرید و فروخت موزوں پیشے ہیں ۔

بُرج اسد : 24 جولائی تا 23 اگست ، کسی ادارے کی سربراہی ، فلاہی نظام کی ترتیب ، سوشل ورک، اداکاری، ذاتی کاروبار ، قیادت و حکومت موزوں پیشے ہیں ۔

بُرج سنبلہ : 24 اگست تا 23 ستمبر ، ذاتی کاروبار، درس و تدریس، ادب شاعری، ماہر نفسیات ، فلسفہ دان ، نرسنگ، ڈاکٹری، حساب دانی شامل ہیں ۔

بُرج عقرب: 24 ستمبر تا 23 اکتوبر، علم و ادب ، شاعری، آرٹ ، موسیقی، اداکاری، سوشل ورک، افزائش حسن کی چیزوں کا کاروبار موزوں پیشے ہیں ۔

بُرج قوس: 23 نومبر تا 21 دسمبر، مذہبی فرائض کی انجام دہی، وکالت، فلسفہ دانی، نفسیات دانی، سوس سروس، فوجی ملازمت، معلمی کا شعبہ، علم روحانیت موزوں شعبے ہیں ۔

بُرج جدی: 22 دسمبر تا 20 جنوری، درس و تدریس، حساب دانی، مذہبی فرائض کی انجام دہی ، سائنس دانی، سول سروس، ذراعت، کاروبار ی شعبے موزوں رہی گے۔

بُرج دلو : 21 جنوری تا 19 فروری،  سائنس دانی، فوٹو گرافی، ادب ، شاعری، نفسیات دانی، ٹیلی ویژن، ریڈیو اور کمپیوٹر بنانا موزوں شعبے ہیں ۔

بُرج حوت: 20 فروری تا 20 مارچ، موسیقی ، شاعری، نفسیات دانی، فلسفہ دانی، آرٹ ، رفاہی کام ، ماہی گیری موزوں ثابت ہوں گے۔

مزید مضامین کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہئیے۔