Columbus , US
27-01-2025 |28 Rajab 1446 AH

کتاب

امامیہ جنتری 2024

امامیہ جنتری 2024  ہماری آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہے ، اگر آپ امامیہ جنتری کا رنگین ورژن پڑھنا چاہتے ہیں تو ابھی امامیہ جنتری آفیشل کی موبائل ایپلیکیشن اہنے موبائل میں انسٹال کریں اور رنگین امامیہ جنتری کا حصول ممکن بنائیں ، ایپلیکشن کے علاوہ آپ امامیہ جنتری ہماری ویب سائٹ پر جاکر بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ امامیہ جنتری میں آپکو آپکے تمام مسائل کا حل ، اسلامی تقویم ، یک سالہ زائچے ، آپکی تاریخ پیدائش کے مطابق موافق نگینے اور آپکےبچوں کے نام تجویز کئے جاتے ہیں یہ تمام معلومات آپہماری ویب سائٹپر دی گئی امامیہ جنتری2024کے ذریعے بالکل مفت حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ امامیہ جنتری آن لائن آرڈر کرنے کیلئے کلک کریں   

خبریں

آج کا دن
آپ کے بولتے ستارے Jan 27, 2025 12:26 PM / دنیا

جانئیے اپنے آج کے احوال اپنے ستاروں کی زبانی

مزید پڑھیں
ملکہ کونین
جناب سیدہ فاطمۃالزہرہؑ : کونین کی ملکہ Jan 03, 2024 4:41 PM / دنیا

رسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں
عقیق : ایک معتبر نگینہ
عقیق: تاریخی اور ثقافتی اہمیت Dec 30, 2023 12:40 PM / دنیا

جانئے عقیق کے متعلق پوشیدہ راز اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات

مزید پڑھیں
چاند گرہن 2023
2023 کا آخری چاند گرہن Oct 28, 2023 5:06 PM / دنیا

چاند گرہن ایک سحر انگیز آسمانی واقعہ ہے جہاں زمین سورج اور چاند کے درمیان سے گزرتی ہے اور چاند کی سطح پر اپنا سایہ ڈالتی ہے۔ یہ واقعہ صرف پورے چاند کے دوران ہوتا ہے جب زمین، چاند اور سورج بالکل سیدھ میں ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

روحانیت

زحل کی ساڑھ ستی کیا ہوتی ہے؟ Jul 05, 2022 / دستورالعمل ~ آغا جعفر

حل کی ساڑھ ستی ایک نہایت ہی منحوس دور خیال کیا جاتا ہے۔جب سیارہ زحل کسی شخص کے زائچہ میں خانہ نمبر 12 یا 1 یا 2 سے گزرتا ہے تو یہ وقت ساڑھ ستی کا ہوتا ہے۔ ایک برج میں زحل اڑھائی برس قیام کرتا ہے۔ اس طرح تین برجوں کو ساڑھے سات سال تک اپنی گرفت میں لیتا ہے۔

مزید پڑھیں
لوح کتاب الفاتحہ May 31, 2022 / لوحِ قلم ~ ظہیر عباس

قارئین امامیہ جنتری کی خدمت میں محکم اکمل کتاب قرآن حکیم کی پہلی سورۂ الحمد کا عمل دے رہا ہوں ۔ قرآن حکیم کا قلب سورہ یٰسین ہے اور سورہ یٰسین کا قلب سورہ فاتحہ ہے اور سورہ فاتحہ کا قلب بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن حکیم کی پہلی آیت ہے جو پورے قرآن کی کلید ہے۔

مزید پڑھیں
لوح نور محمد ﷺ May 25, 2022 / اوراقِ وظائف ~ راجہ افتخار

نورِ محمدﷺ کے وجود میں آنے کی مکمل تاریخ پڑھیں۔

مزید پڑھیں
نقوش امر مخمس سلیمانی May 23, 2022 / درسگاہ ~ ڈاکٹر افضل حیدر

اس نقش کو پہلے کبھی کسی میڈیم پر نہیں دیکھا گیا اور اسے خواہش کی تکمیل کے لیے سب سے کامیاب کلید میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

لا علمی ایک نعمت ہے| جہانِ حیرت قسط 29 | راشد آفاض کے ساتھ

Marjan kay Fawaid, Asraat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP12 | جوہری بتائے گا | Coral Stone | مرجان

Marjan kay Fawaid, Asraat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP12 | جوہری بتائے گا | Coral Stone | مرجان

Lajward ki Pehchan, Fawaid Aur Iqsam | Lapis Lazuli stone | Johri Bataye Ga EP 20 | جوہری بتائے گا

Lajward ki Pehchan, Fawaid Aur Iqsam | Lapis Lazuli stone | Johri Bataye Ga EP 20 | جوہری بتائے گا

جان ہے تو جہان ہے | تندرستی ہزار نعمت ہے | جہانِ حیرت قسط 19 | راشد آفاض کے ساتھ

کیا آپ کو بھی ہے سکون کی تلاش؟ | جہانِ حیرت قسط 28 | راشد آفاض کے ساتھ