Columbus , US
14-11-2024 |13 Jumādá al-ūlá 1446 AH

دعائے فرج (تمام)

إِلٰهِيْ عَظُمَ الْبَلَآءُ وَبَرِحَ الخَفَآءُ وَانْكَشَفَ الْغِطآءُ وَانْقَطَعَ الرَّجَآءُ وَضَاقَتِ الْاَرْضُ وَمُنِعَتِ السَّمَآء وَأَنْتَ المُسْتَعَانُ وَإِلَيْكَ المُشْتَكٰي وَعَلَيْكَ الْمُعَوَّلُ فِي الشِّدَّةِ وَالرَّخَآءِ، اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ أَولِي الْاَمْرِ الَّذِيْنَ فَرَضْتَ عَلَيْنَا طَاعَتَهُمْ وَعَرَّفْتَنَا بِذَلِكَ مَنْزِلَتَهُمْ، فَفَرِّجْ عَنَّا بِحَقِّهِمْ فَرَجًا عَاجِلاً قَرِيْبًا كَلَمْحِ الْبَصَرِ اَوْ هُوَ أَقْرَبُ ؛ يَامُحَمَّدُ يَاعَلِيُّ، يَاعَلِيُّ يَامُحَمَّدُ اِكْفِيَانِيْ فَاِنَّكُمَا كافِيَانِ وَانْصُرَانِيْ فَإنَّكُمَا نَاصِرَانِ يَامَوْلَانَا يَاصَاحِبَ الزَّمَانِ الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ، أَدْرِكْنِيْ أَدْرِكْنِيْ أَدْرِكْنِيْ، السَّاعَةَ السَّاعَةَ السَّاعَةَ، الْعَجَلَ الْعَجَلَ الْعَجَلَ، وَبِرَحْمَتِكَ يَاأَرْحَمَ الرَّاحِمْينَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ الطَّاهِرِيْنَ

نقل حرفی:

BISMILLAHIR RAHMANIR RAHIM ALLAHUMMA S'ALE A'LAA MUHAMMAD WA AALE MUHAMMAD illahi a’dhumal balaa wa barihal khafaa’ wa’n kashafal ghiţaa’ wa’n qaţ’ar-rajaa’ wa dhaqatil ardhu wa muni’atis samaa’ wa-antal musta’anu wa-ilaykal mushtaka wa-alaykal mu’awalu fee shid’dati war’rakhaa’ allahuma şali’i ‘alaa Muham’madiwn wa-ali Muham’mad oolil amril ladhina faradhta alayna ţa ‘atahum wa’ar’raftana bidhalika manzilatahum fa far’rij ‘an’na bihak’kihim farajan ‘aajilan qareeban kalamihil basari au huwa aqrab ya Muham’madu, ya ‘Ali’yu, ya ‘Ali’yu, ya Muham’mad ik fiyaani fa inakuma kaafiyaani wansuraanee fa inakuma naasiraani ya maulana ya Sahibaz zamaan al-ghauth, al-ghauth, al-ghauth, adriknee, adriknee, adriknee, asa ‘ata, asa ‘ata, asa ‘ata, (asa’aa) al’ajal, al’ajal, al’ajal, ya Arhamar Raahimeen bihaki Muham’madiwn wa’alihi ţahireen.

ترجمہ:

میرے معبود میری مصیبت بڑھ گئی ہے چھپی بات کھل گئی ہے پردہ فاش ہو گیا ہے امید ٹوٹ گئی ہے زمین تنگ ہوگئی ہے اور آسمان نے رکاوٹ ڈال دی تو ہی مدد کرنے والااور تجھی سے شکایت ہو سکتی ہے اور تنگی و آسانی میں صرف تو ہی سہارا بن سکتا ہے اے معبود رحمت نازل فرما محمدؐ و آلِ محمدؐ پر جو صاحبان امر ہیں وہی ہیں جن کی اطاعت تو نے ہم لوگوں پر فرض کی اور اس طرح ہمیں ان کے مرتبہ کی پہچان کرائی ہے پس ان کے صدقے میں ہمیں آسودگی عطا فرما جلد تر نزدیک ترگویا آنکھ جھپکنے میں یا اس سے مشتاب یا محمدۖ یا علی ع یا علی ع یا محمد ۖ میری سرپرستی فرمایئے کہ آپ دونوں ہی کافی ہیں میری مدد فرمایئےکہ آپ دونوں ہی میرے مددگار ہیں اے ہمارے آقا اے صاحب زمان فریاد کو پہنچیں فریاد کو پہنچیں فریاد کو پہنچیں مجھے پہنچیں مجھے پہنچیں مجھے پہنچیں اسی وقت اسی لمحے اسی گھڑی جلد تر جلد تر جلد تر اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے واسطہ ہے محمدؐ  کا اور ان کی پاک آل کا
 

وضاحت / تفصیلات::

شیخ کفعمی نے بلد الامین میں ایک دعا حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ جب بھی کوئی مصیبت زدہ، گر گرفتارِ غم اس دعا کو پڑھے گا تو حق تعالٰی اس کے لئے فرج و کشائش فرمائے گا

حوالہ: مفاتیح الجنان