Columbus , US
14-11-2024 |13 Jumādá al-ūlá 1446 AH

بروز بدھ پڑھی جانے والی زیارتِ حضرت امام موسیٰ کاظمؑ حضرت امام علی رضاؑ حضرت امام محمد تقیؑ اور امام علی نقیؑ (روزانہ)

تفصیل: بدھ: یہ حضرت امام موسیٰ کاظمؑ حضرت امام علی رضاؑ حضرت امام محمد تقیؑ اور امام علی نقیؑ کا دن ہے اس دن ان حضراتِ آئمہ کی یہ زیارت پڑھی جائے

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ يَآ اَوْلِيَآئَ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ يَا حُجَجَ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ يَا نُوْرَ اللّهِ فِيْ ظُلُمَاتِ الْاَرْضِ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ، صَلَواَتُ اللّهِ عَلَيْكُمْ وَعَلَي آلِ بَيْتِكُمُ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاھِرِيْنَ، بِاَبِيْٓ اَ نْتُمْ وَاُمِّي، لَقَدْ عَبَدْتُمُ اللّهَ مُخْلِصِيْنَ، وَجَاھَدْتُمْ فِي اللّهِ حَقَّ جِھَادِھِ حَتَّي اَتٰكُمُ الْيَقِيْنُ فَلَعَنَ اللّهُ اَعْدَآئَكُمْ مِنَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ اَجْمَعِيْنَ وَاَ نَا اَبْرَاُ اِلَي اللّهِ وَ اِلَيْكُمْ مِنْھُمْ، يَا مَوْلايَ يَٓا ٲَبَآ اِبْرَاھِيْمَ مُوسَي بْنَ جَعْفَرٍ، يَّا مَوْلاَيَ يَآ ٲَبَا الْحَسَنِ عَلِيَّ بْنَ مُوْسٰي، يَآ مَوْلاَيَ يَآ اَبَا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ يَا مَوْلَايَ يَا ٲَبَا الْحَسَنِ عَلِيَّ بْنَ مُحَمَّدٍ، ٲَ نَا مَوْليً لَكُمْ مُؤْمِنٌ بِسِرِّكُمْ وَجَھْرِكُمْ، مُتَضَيِّفٌ بِكُمْ فِيْ يَوْمِكُمْ هٰذَا وَھُوَ يَوْمُ الْاَرْبَعَآئِ وَمُسْتَجِيْرٌ بِكُمْ، فَاَضِيْفُونِي وَاَجِيْرُوْنِي بِاٰلِ بَيْتِكُمُ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاھِرِيْنَ ۔

نقل حرفی:
ASSALAAMU A’LAYKUM YAA AWLIYAAA-ALLAAH ASSALAAMU A’LAYKUM YAA H’UJAJALLAAH ASSALAAMU A’LAYKUM YAA NOORALLAAHI FEE Z’ULMAATIL ARZ’’ ASSALAAMU A’LAYKUM S’ALAWATULLAAHI A’LAYKUM WA A’LAA AALI BAYTIKUMUT’ T’AYYIBEENAT’ T’AAHIREEN BI-ABEE ANTUM WA UMMEE LAQAD A’BADTUMULLAAHA MUKHLIS’EENA WA JAAHADTUM FILLAAHI H’AQQA JIHAADIHEE H’ATTAA ATAAKUMUL YAQEEN FA-LA-A’NALLAAHU AA’-DAAA-AKUM MINAL JINNI WAL INSI AJMA –E’EN WA ANAA ABRA-U ILALLAAHI WA ILAYKUM MINHUM YAA WAWLAAYA YAA ABAA IBRAAHEEM MOOSABNA JAA’FAR YAA MAWLAAYA YAA ABAL H’ASAN A’LIYYABNA MOOSAA YAA MAWLAAYA YAA ABAA JAA’-FAR MUH’AMMADABNA A’LIYY YAA MAWLAAYA YAA ABAL H’ASAN A’LIYABNA MUH’AMMAD ANAA MAWLAN LAKUM MOO-MINUN BI-SIRRIKUM WA JAHRIKUM MUTAZ”AYYIFUN BIKUM FEE YAWMIKUM HAAD’AA WA HUWA YAWMUL ABRA-A’A WA MUSTAJEERUN BIKUM FA-AZ”EEFOONEE WA AJEEROONEE BI-AALI BAYTIKUMUT’ T’AYYIBEENAT’ TAAHIREEN
ترجمہ:
آپ پر سلام ہو اے اولیائ خدا آپ پر سلام ہو جو خدا کی دلیل و حجت ہیں آپ پر سلام ہو جو زمین کی تاریکیوں میں خدا کا نور ہیں آپ پر سلام ہو خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر اور آپ کے پاک و پاکیزہ اہلبیت(ع) پر آپ پر میرے ماں باپ قربان آپ نے مخلصانہ طور پر خدا کی عبادت کی اور خدا کی راہ میں جہاد کیا جس طرح جہاد کرنے کا حق ہے حتی کہ آپ کی اجل آگئی پس خدا لعنت کرے آپ کے تمام دشمنوں پر جو جنوں اور انسانوں میں سے ہیں میں آپکے اور خدا کے سامنے ان سے برائت کرتا ہوں اے میرے سردار اے ابوابراہیم موسیٰ کاظم (ع) بن جعفر صادق(ع) اے میرے سردار اے ابو الحسن(ع) علی رضا(ع) بن موسٰی کاظم(ع) اے میرے سردار اے ابو جعفر محمد تقی(ع) بن علی رضا(ع) اے میرے سردار اے ابوالحسن(ع) علی نقی(ع) بن محمد تقی(ع)! میں آپ سب کا غلام ہوں آپکے نہاں وعیاں پر ایمان رکھتا ہوں یہ آپ کا دن ہے میں اس میں آپ کا مہمان ہوں۔ یہ بدھ کا دن ہے اور آپ کی پناہ میں ہوں پس میری مہمان نوازی کیجیے اور مجھے پناہ دیجیے خدا کے اس مقام کے واسطے جو آپکے نزدیک ہے اور اپنے پاک و پاکیزہ خاندان کے واسطے سے۔
حوالہ: مفاتیح الجنان