Columbus , US
14-11-2024 |13 Jumādá al-ūlá 1446 AH

بواسیر کے لئے دعا (صحت)

تفصیل: امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں : بواسیر کے دور کرنے کے لیے یہ پڑھو۔

يَا جَوَادُ يَا مَاجِدُ رَحِيْمُ يَا قَرِيْبُ يَا مُجِيْبُ يَا بَارِئُ يَا رَاحِمُ صَلِّ عَلٰي مُحَممَّدٍ وَّاٰلِهٖ وَارْدُدْ عَلَيَّ نِعْمَتَكَ وَاكْفِنِيْ اَمْرَوَجَعِيْ ۔

ترجمہ:
اے سخی ! اے بزرگوار ! اے رحم کرنے والے ! اے نزدیک ! اے قبول کرنے والے ! اے پیدا کرنے والے ! اے مہربانی کرنے والے ! محمدؐ وآل محمد ؑ پر رحمت فرما اور میرے لیے اپنی نعمت کو واپس کردے اور درد سے مجھے بچا لے۔
حوالہ: مصباح المومنین ص ۵۵۴