Columbus , US
25-12-2024 |24 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے (صحت)

تفصیل:

کورونا وائرس سے تحفظ کے لیئے

لِيْ خَمْسَةٌ أُطْفِيْ بِهَا حَرَّ الْوَبَاِء الْحَاطِمَةْاَلْمُصْطَفَيؐ وَالْمُرْتَضٰيؑ وَابْنَاهُمَاؑ وَالْفَاطِمَؑةْ

ترجمہ:

اے الله ان پاک پنجتن کے وسیلے سے هلاک کردینے والی وبا کی آگ کو بجھادے یعنی مصطفیؐ اور علؑی مرتضی اور انکے دونوں بیٹےؑ اور سیده فاطمه سلام اللہ علیھا

وضاحت / تفصیلات::

یہ پنجتن آل عباؑ کے نام ہیں اس کا ذکر کرنا اور اسے مکان/دکان آویزاں کرنا حصولِ برکات اور دافع بلیّات کا موجب ہے اِنشاءاللہ تعالٰی