جاری رکھنے کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کیلئے ، یہ فارم مکمل کریں:
مکارم الاخلاق میں ہے کہ رگوں اور پٹھوں کے درد کے لیے سورئہ طہٰ کی یہ آیات لکھی جائیں۔
وَیَسْئَلُوْنَكَ عَنْ القجِبَالِ فَقُلْ یَنْسِفُهَا رَبِّیْ نَسْفًا فَیَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا لَّا تَرٰ فِیْهَا عِوَجًا وَّلَآ اَمْتًا
اور تم سے یہ لوگ پہاڑوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں تو تم کہہ دو کہ میرا پروردگار بالکل ریزہ ریزہ کرکے اڑا دے گا اور زمین کو ایک چیٹل میدان کو چھوڑے گا۔ نہ تو تو اس میں موڈ دیکھے گا اور نہ اونچ نیچ۔
درد کے مقام پر برف کو ملا جائے اور سورئہ بقرہ کی آیت ۲۵۹ بھی لکھی جائے۔
اَوْكَالَّذِیْ مَرَّ عَلٰی قَرْیَۃٍ وَّهِیَ خَاوِیَۃٌ عَلٰی عُرُوْشِهَا قَالَ اَنّٰی یُحْیٖ هٰذِهِ اللهُ بَعْدَ مَوْتِهَا فَاَمَاتَهُ اللهُ مِائَۃَ عَامٍ
یا جیسے وہ بندہ ایک گائوں سے ہو کر گزرا اور گائوں ایسا اجڑا ہوا تھا کہ اپنی چھتوں پر ڈھے کر گر پڑا اور بندہ کہنے لگا اللہ اب گائوں کو ایسی ویرانی کے بعد کیونکر آباد کرے گا۔ اس پر اللہ نے اسے سو سال کے لیے موت دے دی۔