ASSALAAMU A’LAYKI YAA MUMTAH’ANATUM-TAH’ANAKILLAD’EE KALAQAKI FAWAJADAKI LIMAM-TAH’ANAKI S’AABIRATAN ANAA LAKI MUS’ADDIQUN S’AABIRUN A’LAA MAA ATAA BIHEE ABOOKI WA WAS’IYYUHOO S’ALAWATULLAAHI A’LAYHIMAA WA ANAA AS-ALUKI IN KUNTU S’ADDAQTUKI ILLAA AL-H’AQTINEE BI-TAS’DEEQEE LAHUMAA LITUSARRA NAFSEE FASH-HADEE ANNEE Z’AAHIRUN BI-WALAAYATIKI
WA WALAAYATI AALI BAYTIKI S’ALAWAATULLAAHI A’LAYHIM AJMA-E’EN
ترجمہ:
آپ پر سلام ہو اے آزمائی ہوئی ذات۔ آپ کے خالق نے آپ کا امتحان لیا تو اس نے آپ کو امتحان میں صبر کرنے والی پایا میں آپ پر ایمان رکھتا ہوں جو کچھ آپ کے والد گرامی اور انکے وصی کو دیا گیا اس پر ثا بت قدم ہوںان دونوں پر خدا کی رحمت ہو میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ اگر میں نے آپکی تصدیق کی ہے تو صرف اس لیے کہ آپ اس تصدیق کے ذریعے مجھے اپنے بابا اور ان کے وصی سے ملحق کر دیجیے تاکہ مجھے خو شی ملے ۔اے بی بی (ع)گواہ رہنا کہ میں آپکی اور آپکے خاندان کی ولایت کی تائید کرتا ہوں ان سب پر خدا کی رحمتیں ہوں