سَلاَمٌ عَلَيٰ آلِ يـٰس اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا دَاعِيَ ٱللَّهِ وَرَبَّانِيَّ آيَاتِهِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا بَابَ ٱللَّهِ وَدَيَّانَ دِينِهِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا خَلِيفَةَ ٱللَّهِ وَنَاصِرَ حَقِّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ ٱللَّهِ وَدَلِيلَ إِِرَادَتِهِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا تَالِيَ كِتَابِ ٱللَّهِ وَتَرْجُمَانَهُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ فِي آنَاءِ لَيْلِكَ وَاطْرَافِ نَهَارِكَ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا بَقِيَّةَ ٱللَّهِ فِي ارْضِهِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا مِيثَاقَ ٱللَّهِ ٱلَّذِي اخَذَهُ وَوَكَّدَهُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا وَعْدَ ٱللَّهِ ٱلَّذِي ضَمِنَهُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ ايُّهَا ٱلْعَلَمُ ٱلْمَنْصُوبُ وَٱلْعِلْمُ ٱلْمَصْبُوبُ وَٱلْغَوْثُ وَٱلرَّحْمَةُ ٱلْوَاسِعَةُ وَعْداً غَيْرَ مَكْذُوبٍ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ حِينَ تَقوُمُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ حِينَ تَقْعُدُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ حِينَ تَقْرَا وَتُبَيِّنُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ حِينَ تُصَلِّي وَتَقْنُتُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ حِينَ تَرْكَعُ وَتَسْجُدُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ حِينَ تُهَلِّلُ وَتُكَبِّرُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ حِينَ تَحْمَدُ وَتَسْتَغْفِرُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ حِينَ تُصْبِحُ وَتُمْسِي اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ فِي ٱللَّيْلِ إِِذَا يَغْشَيٰ وَٱلنَّهَارِ إِِذَا تَجَلَّيٰ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ ايُّهَا ٱلإِمَامُ ٱلْمَامُونُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ ايُّهَا ٱلْمُقَدَّمُ ٱلْمَامُولُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ بِجَوَامِعِ ٱلسَّلاَمِ اشْهِدُكَ يَا مَوْلاَيَ انِّي اشْهَدُ انْ لاََ إِِلٰهَ إِِلاَّ ٱللَّهُ وَحْدَهُ لاََ شَرِيكَ لَهُ وَانَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ لاََ حَبِيبَ إِِلاَّ هُوَ وَاهْلُهُ وَاشْهِدُكَ يَا مَوْلاَيَ انَّ عَلِيّاً امِيرَ ٱلْمُؤْمِنِينَ حُجَّتُهُ وَٱلْحَسَنَ حُجَّتُهُ وَٱلْحُسَيْنَ حُجَّتُهُ وَعَلِيَّ بْنَ ٱلْحُسَيْنِ حُجَّتُهُ وَمُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ حُجَّتُهُ وَجَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ حُجَّتُهُ وَموُسَيٰ بْنَ جَعْفَرٍ حُجَّتُهُ وَعَلِيَّ بْنَ مُوسَيٰ حُجَّتُهُ وَمُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ حُجَّتُهُ وَعَلِيَّ بْنَ مُحَمَّدٍ حُجَّتُهُ وَٱلْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ حُجَّتُهُ وَاشْهَدُ انَّكَ حُجَّةُ ٱللَّهِ انْتُمُ ٱلاوَّلُ وَٱلآخِرُ وَانَّ رَجْعَتَكُمْ حَقٌّ لاََ رَيْبَ فِيهَا يَوْمَ لاََ يَنْفَعُ نَفْساً إِيـمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ اوْ كَسَبَتْ فِي إِيـمَانِهَا خَيْراً وَانَّ ٱلْمَوْتَ حَقٌّ وَانَّ نَاكِراً وَنَكيراً حَقٌّ وَاشْهَدُ انَّ ٱلنَّشْرَ حَقٌّ وَٱلْبَعَثَ حَقٌّ وَانَّ ٱلصِّرَاطَ حَقٌّ وَٱلْمِرْصَادَ حَقٌّ وَٱلْمِيزَانَ حَقٌّ وَٱلْحَشْرَ حَقٌّ وَٱلْحِسَابَ حَقٌّ وَٱلْجَنَّةَ وَٱلنَّارَ حَقٌّ وَٱلْوَعْدَ وَٱلْوَعِيدَ بِهِمَا حَقٌّ يَا مَوْلاَيَ شَقِيَ مَنْ خَالَفَكُمْ وَسَعِدَ مَنْ اطَاعَكُمْ فَٱشْهَدْ عَلَيٰ مَا اشْهَدْتُكَ عَلَيْهِ وَانَا وَلِيٌّ لَكَ بَرِيءٌ مِنْ عَدُوِّكَ فَٱلْحَقُّ مَا رَضِيتُمُوهُ وَٱلْبَاطِلُ مَا اسْخَطْتُمُوهُ وَٱلْمَعْرُوفُ مَا امَرْتُمْ بِهِ وَٱلْمُنْكَرُ مَا نَهَيْتُمْ عَنْهُ فَنَفْسِي مُؤْمِنَةٌ بِٱللَّهِ وَحْدَهُ لاََ شَريكَ لَهُ وَبِرَسُولِهِ وَبِامِيرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ وَبِكُمْ يَا مَوْلاَيَ اوَّلِكُمْ وَآخِرِكُمْ وَنُصْرَتِي مُعَدَّةٌ لَكُمْ وَمَوَدَّتِي خَالِصَةٌ لَكُمْ آمِينَ آمِينَ اس زيارت كے بعد يه دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ إنِّي ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّيَ عَلَي مُحَمَّدٍ نَبِيِّ رَحْمَتِكَ وَكَلِمَةِ نُورِكَ وَٲَنْ تَمْلَأَ قَلْبِي نُورَ الْيَقِينِ وَصَدْرِي نُورَ الْاِيمانِ وَفِكْرِي نُورَ النِّيَّاتِ وَعَزْمِي نُورَ الْعِلْمِ وَقُوَّتِي نُورَ الْعَمَلِ وَلِسانِي نُورَ الصِّدْقِ وَدِينِي نُورَ الْبَصائِرِ مِنْ عِنْدِكَ وَبَصَرِي نُورَ الضِّيائِ وَسَمْعِي نُورَ الْحِكْمَةِ وَمَوَدَّتِي نُورَ الْمُوالاةِ لِمُحَمَّدٍ وَآلِهِ عَلَيْھِمُ اَلسَّلَامُ حَتَّي ٲَلْقَاكَ وَقَدْ وَفَيْتُ بِعَھْدِكَ وَمِيثاقِكَ فَتُغَشِّيْنِي رَحْمَتَكَ يَا وَلِيُّ يَا حَمِيدُ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَي حَمَّدٍ حُجَّتِكَ فِي ٲَرْضِكَ وَخَلِيفَتِكَ فِي بِلادِكَ وَالدَّاعِي إلَي سَبِيلِكَ وَالْقائِمِ بِقِسْطِكَ وَالثَّائِرِ بِٲَمْرِكَ وَلِيِّ الْمُؤْمِنِينَ وَبَوَارِ الْكافِرِينَ وَمُجَلِّي الظُّلْمَةِ وَمُنِيرِ الْحَقِّ وَالنَّاطِقِ بِالْحِكْمَةِ وَالصِّدْقِ وَكَلِمَتِكَ التَّآمَّةِ فِي ٲَرْضِكَ الْمُرْتَقِبِ الْخائِفِ وَالْوَلِيِّ النَّاصِحِ سَفِينَةِ النَّجَاةِ وَعَلَمِ الْھُدَيٰ وَنُورِ ٲَبْصارِ الْوَرَيٰ وَخَيْرِ مَنْ تَقَمَّصَ وَارْتَديٰ وَمُجَلِّي الْعَمَي الَّذِي يَمْلاََُ الْاََرْضَ عَدْلاً وَقِسْطاً كَمَا مُلِئَتْ ظُلْماً وَجَوْراً إنَّكَ عَلَي كُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَي وَلِيِّكَ وَابْنِ ٲَوْلِيَائِكَ الَّذِينَ فَرَضْتَ طَاعَتَھُمْ وَٲَوْجَبْتَ حَقَّھُمْ وَٲَذْھَبْتَ عَنْھُمُ الرِّجْسَ وَطَهَّرْتَھُمْ تَطْھِيراً۔ اَللّٰھُمَّ انْصُرْھُ وَانْتَصِرْ بِهِ لِدِينِكَ وَانْصُرْ بِهِ ٲَوْلِيائَكَ وَٲَوْلِيَائَهُ وَشِيعَتَهُ وَٲَنْصارَھُ وَاجْعَلْنا مِنْھُمْ۔ اَللّٰھُمَّ ٲَعِذْھُ مِنْ شَرِّ كُلِّ باغٍ وَطاغٍ وَمِنْ شَرِّ جَمِيعِ خَلْقِكَ وَاحْفَظْهُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ وَعَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمالِهِ وَاحْرُسْهُ وَامْنَعْهُ مِنْ ٲَنْ يُوصَلَ إلَيْهِ بِسُوئٍ وَاحْفَظْ فِيهِ رَسُولَكَ وَآلَ رَسُولِكَ وَٲَظْھِرْ بِهِ الْعَدْلَ وَٲَيِّدْھُ بِالنَّصْرِ وَانْصُرْ ناصِرِيهِ وَاخْذُلْ خاذِلِيهِ وَاقْصِمْ قاصِمِيهِ وَاقْصِمْ بِهِ جَبابِرَةَ الْكُفْرِ وَاقْتُلْ بِهِ الْكُفَّارَ وَالْمُنافِقِينَ وَجَمِيعَ الْمُلْحِدِينَ حَيْثُ كانُوا مِنْ مَشارِقِ الْاََرْضِ وَمَغَارِبِها بَرِّها وَبَحْرِها وَامْلَأَ بِهِ الْاََرْضَ عَدْلاً وَٲَظْھِرْ بِهِ دِينَ نَبِيِّكَ صَلَّي اللّهُ عَلَيْهِ وآلِهِ وَسَلَّمْ وَاجْعَلْنِي اَللّٰھُمَّ مِنْ ٲَنْصارِھِ وَٲَعْوانِهِ وَٲَتْباعِهِ وَشِيعَتِهِ وَٲَرِنِي فِي آلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْھِمُ اَلسَّلَامُ مَا يَٲْمُلُونَ وَفِي عَدُوِّھِمْ مَا يَحْذَرُونَ إلهَ الْحَقِّ آمِينَ يَا ذَا الْجَلالِ وَالْاِكْرامِ يَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ۔
SALAAMUN A'LAA AALE YAASEEN ASSALAAMO A'LAYKA YAA DAA-E'YALLAAHE WA RABBAANIYYA AAYAATEHI ASSALAAMO A'LAYKA YAA BAABALLAAHE WA DAYYAANA DEENEHI ASSALAAMO A'LAYKA YAA KHALEEFATALLAAHE WA NAASERA HAQQEHI ASSALAAMO A'LAYKA YAA HUJJATALLAAHE WA DALEELA ERAADATEHI ASSALAAMO A'LAYKA YAA TAALEYA KETAABILLAAHE WA TARJOMAANEHI ASSALAAMO A'LAYKA FEE AANAAA-E LAYLEKA WA ATRAAFE NAHAAREKA ASSALAAMO A'LAYKA YAA BAQIYYATALLAAHE FEE ARZEHI ASSALAAMO A'LAYKA YAA MEESAAQALLAAHIL LAZEE AKHAZAHU WA WAKKADAHU ASSALAAMO A'LAYKA YAA WA'DALLAAHIL LAZEE ZAMENAHU ASSALAAMO A'LAYKA AYYOHAL A'LAMUL MANSOOBO WAL I'LMUL MASBOOBO WAL GHAWSO WAR RAHMATUL WAASE-A'TO WA'DAN GHAYRA MAKZOOBIN ASSALAAMO A'LAYKA HEENA TAQOOMO ASSALAAMO A'LAYKA HEENA TAQ-O'DO ASSALAAMO A'LAYKA HEENA TAQRA-O WA TOBAYYENO ASSALAAMO A'LAYKA HEENA TOSALLEE WA TAQNOTO ASSALAAMO A'LAYKA HEENA TAR-KA-O' WA TASJODO ASSALAAMO A'LAYKA HEENA TOHALLELO WA TOKABBERO ASSALAAMO A'LAYKA HEENA TAHMADO WA TASTAGH-FERO ASSALAAMO A'LAYKA HEENA TUSBEHO WA TUMSEE ASSALAAMO A'LAYKA FIL LAYLE EZAA TAGH-SHAA WAN NAHAARE EZAA TAJALLAA ASSALAAMO A'LAYKA AYYOHAL EMAAMUL MAAMOONO ASSALAAMO A'LAYKA AYYOHAL MOQADDAMUL MAAMOOLO ASSALAAMO A'LAYKA BE-JAWAAME-I'S SALAAME USH-HEDOKA YAA MAWLAAYA ANNEE ASH-HADO AN LAA ELAAHA ILLALLAAHO WAHDAHU LAA SHAREEKA LAHU WA ANNA MOHAMMADAN A'BDOHU WA RASOOLOHU LAA HABEEBA ILLAA HOWA WA AHLOHU WA USH-HEDOKA YAA MAWLAAYA ANNA A'LIYYAN AMEERAL MOMINEENA HUJJATOHU WAL HASANA HUJJATOHU WAL HUSAYNA HUJJATOHU WA A'LIYYABNAL HUSAYNE HUJJATOHU WA MOHAMMADABNA A'LIYYIN HUJJATOHU WA JA'FARABNA MOHAMMADIN HUJJATOHU WA MOOSABNA JA'FARIN HUJJATOHU WA A'LIYYIBNA MOOSAA HUJJATOHU WA MOHAMMADABNA A'LIYYIN HUJJATOHU WA A'LIYYABNA MOHAMMADIN HUJJATOHU WAL HASANABNA A'LIYYIN HUJJATOHU WA ASH-HADO ANNAKA HUJJATULLAAHE ANTOMUL AWWALO WAL AAKHERO WA ANNA RAJ-A'TAKUM HAQQUN LAA RAYBA FEEHAA YAWMA LAA YANFA-O' NAFSAN EEMAANOHAA LAM TAKUN AAMANAT MIN QABLO AW KASABAT FEE EEMAANEHAA KHAYRAN WA ANNAL MAWTA HAQQUN WA ANNA NAAKERAN WA NAKEERAN HAQQUN WA ASH-HADO ANNAN NASHRA HAQQUN WAL BA'SA HAQQUN WA ANNAS SERAATA HAQQUN WAL MIRSAADA HAQQUN WAL MEEZAANA HAQQUN WAL HASHRA HAQQUN WAL HESAABA HAQQUN WAL JANNATA HAQQUN WAN NAARA HAQQUN WAL WA'DA WAL WA-E'EDA BEHEMAA HAQQUN YAA MAWLAAYA SHA-QEYA MAN KHAALAFAKUM WA SA-E'DA MAN A-TAA-A'KUM FASH-HAD A'LAA MAA ASH-HADTOKA A'LAYHE WA ANAA WALIYYUN LAKA BAREE-UN MIN A'DUWWEKUM FAL HAQQO MAA RAZEETOMOOHO WAL BAATELO MAA ASKHAT-TOMOOHO WAL MA'ROOFO MAA AMARTUM BEHI WAL MUNKARO MAA NAHAYTUM A'NHO FA NAFSEE MOA-MENATAN BILLAAHE WAHDAHU LAA SHAREEKA LAHU WA BE RASOOLEHI WA BE AMEERIL MOMINEENA WA BEKUM YAA MAWLAAYA AWWALEKUM WA AAKHEREKUM WA NUSRATEE MO-A'DDATAN LAKUM WA MAWADDEE KHAALESATAN LAKUM AAMEENA AAMEENA ALLAAHUMMA INNEE AS-ALOKA AN TOSALLEYA A'LAA MOHAMMADIN NABIYYIR RAHMATEKA WA KALEMATE NOOREKA WA AN TAMLA-A QALBEE NOORAL YAQEENE WA SADREE NOORAL EEMAANE WA FIQREE NOORAN NIYYAATE WA A'ZMEE NOORAL I'LME WA QUWWATEE NOORAL A'MALE WA LESAANEE NOORAS SIDQE WA DEENEE NOORAL BASAAA-ERE MIN I'NDEKA WA BASAREE NOORAZ ZEYAAA-E WA SAM-E'E NOORAL HIKMATE WA MAWADDATEE NOORAL MOWAALAATE LE MOHAMMADIN WA AALEHI A'LEHI A'LAYHEMUS SALAAMO HATTAA ALQAAKA WA QAD WAFAYTO BE-A'HDEKA WA MEESAAQEKA FA TOGHASH-SHEENEE RAHMATOKA YAA WALIYYO YAA HAMEEDO ALLAAHUMMA SALLE A'LAA MOHAMMADIN HUJJATEKA FEE ARZEKA WA KHALEEFATEKA FEE BELAADEKA WAD-DAAA-E'E ELAA SABEELEKA WAL QAAA-EME BE QISTEKA WAS SAAA-ERE BE AMREKA WALIYYIL MOMINEENA WA BAWAARIL KAAFEREENA WA MOJALLIZ ZULMATE WA MONEERIL HAQQE WAN NAATEQE BIL HIKMATE WAS-SIDQE QA KALEMATAKAT TAAMMATE FEE ARZEKAL MURTAQEBIL KHAAA-EFE WAL WALIYYIN NAASEHE SAFEENATIN NAJAATE WA A'LAMIL HODAA WA NOORE ABSAARIL WARAA WA KHAYRE MAN TAQAMMASA WAR-TADAA WA MOJALLIL A'MAL LAZEE YAMLA-UL ARZA A'DLAN WA QISTAN KAMAA MOLE-AT ZULMAN WA JAWRAN INNAKA A'LAA KULLE SHAY-IN QADEERUN ALLAAHUMMA SALLE A'LAA WALIYYEKA WABNE AWLEYAAA-EKAL LAZEENA FARAZTA TAA-A'TAHUM WA AWJABTA HAQQAHUM WA AZHABTA A'NHOMUR RIZSA WA TAHHARTAHUM TATHEERAN ALLAAHUMMAN SURHO WANTASIR BEHI LEDEENEKA WANSUR BEHI AWLEYAAA-AKA WA ALWEYAA-AHU WA SHEE-A'TAHU WA ANSAARAHU WAJ-A'LNAA MINHUM ALLAAHUMMA A-I'ZHO MIN SHARRE KULLE BAAGHIN WA TAAGHIN WA MIN SHARRE JAMEE-E' KHALQEKA WAH-FAZHO MIN BAYNE YADAYHE WA MIN KHALFEHI WA A'N YAMEENEHI WA A'N SHEMAALEHI WAHRUSHO WAM-NA'HO MIN AYN YOOSALA ELAYHE BE SOO-IN WAHFAZHO FEEHE RASOOLAKA WA AALA RASOOLEKA WA AZHIR BEHIL A'DLA WA AYYIDHO BIN-NASRE WANSUR NAASEREEHE WAKHZUL KHAAZELEEHE WAQSIM QAASEMEEHE WAQSIM BEHI JABAABERATAL KUFRE WAQTUL BEHIL KUFFAARA WAL MONAAFEQEENA WA JAMEE-I'L MULHEDEENA HAYSO KAANU MIN MASHAAREQIL ARZE WA MAGHAAREBEHAA WA BAHREHAA WAM-LAA BEHIL ARZA A'DLAN WA AZHIR BEHI DEENA NABIYYEKA SALLALLAAHO A'LAYHE WA AALEHI WAJ-A'LNEE ALLAAHUMMA MIN ANSAAREHI WA A-A'WAANEHI WA ATBAA-E'HI WA SHEE-A'TEHI WA ARENEE FEE AALE MOHAMMADIN A'LAYHEMUS SALAAMO MAA YAAMOLOONA WA FEE A'DUWWEHIM MAA YAHZAROONA ELAAHAL HAQQE AAMEENA YAA ZAL JALAALE WAL IKRAAME YAA ARHAMAR RAAHEMEENA
، آپ پر سلام ہو اے خدا کے داعی اور اس کے کلام کے نگہبان، سلام ہو آپ پر اے خدا کے باب اور اس کے دین کی حفاظت کرنے والے، آپ پر سلام ہو اے خدا کے نائب اور حق کے مددگار، آپ پر سلام ہو اے خدا کی حجت اور اس کے ارادے کے مظہر، سلام ہو آپ پر اے قرآن کے قاری اور اس کی تشریح کرنے والے، آپ پر سلام ہو رات کے اوقات میں اور دن کی ہر گھڑی میں، آپ پر سلام ہو اے خدا کی زمین میں اس کے نمائندہ، آپ پر سلام ہو اے خدا کے وہ عہد جو اس نے باندھا اور پکا کیا، آپ پر سلام ہو اے خدا کے وعدہ جس کا وہ ضامن ہے، آپ پر سلام ہو کہ آپ ہیں گاڑا ہوا علم، ہیں سپرد شدہ دانش، دادرس، کشادہ تر رحمت اور وہ وعدہ ہیں جو جھوٹا نہیں، آپ پر سلام ہو جب آپ قیام کریں گے، آپ پر سلام ہو جب منتظر بیٹھے ہیں، آپ پر سلام ہو جب آپ قرآن پڑھیں اور تفسیر کریں، آپ پر سلام ہو جب آپ نماز گزاریں اور قنوت پڑھیں، آپ پر سلام ہو جب آپ رکوع اور سجدہ کرتے ہیں، آپ پر سلام ہو جب آپ ذکر الہیٰ کریں، آپ پر سلام ہو جب حمد و استغفار کریں، آپ پر سلام ہو جب آپ صبح اور شام کریں اور تسبیح بجا لائیں، آپ پر سلام ہو رات میں جب وہ چھا جائے اور دن میں جب روشن ہو جائے، آپ پر سلام ہو اے محفوظ امام، آپ پر سلام ہو جس کے آنے کی آرزو ہے، آپ پر سلام ہو ہر طبقے کی طرف سے سلام، میں آپ کو گواہ قرار دیتا ہوں اے میرے آقا اور گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یگانہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور یہ کہ حضرت محمد (ص) اسکے بندے اور رسول ہیں سوائے انکے کوئی حبیب نہیں اور ان کے اہلبیت (ع) کے آپ کو گواہ بناتا ہوں اے میرے آقا اس پر کہ علی (ع) امیر المؤمنین اور اس کی حجت ہیں، حسن (ع) اس کی حجت ہیں، حسین (ع) اس کی حجت ہیں، اور علی ابن الحسین (ع) اس کی حجت اور محمد ابن علی (ع) اس کی حجت اور جعفر ابن محمد (ع) اس کی حجت ہیں، موسیٰ بن جعفر (ع) اس کی حجت ہیں، علی بن موسیٰ (ع) اس کی حجت ہیں، محمد بن علی (ع) اس کی حجت ہیں، علی بن محمد (ع) اس کی حجت ہیں، حسن بن علی (ع) اس کی حجت ہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ خدا کی حجت ہیں، آپ ہی ہیں اول و آخر اور آپ کی رجعت حق ہے اس میں کوئی شک نہیں اس دن ایمان لانا کچھ نفع نہ دیگا جو اس سے پہلے ایمان نہ لایا ہوگا یا ایمان کے تحت نیکی کے کام نہ کیئے ہوں، اور یقیناً موت حق ہے، منکر و نکیر حق ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ قبر سے باہر آنا حق اور مردوں کا اٹھنا حق ہے، بے شک صراط سے گزرنا حق، نگرانی ہونا حق اور اعمال کا تولا جانا حق ہے، حشر حق ہے، حساب کتاب حق ہے، جنت و جہنم حق ہے، ان کے بارے میں وعدہ اور وعید حق ہے ۔ اے میرے سردار آپ کا مخالف بد بخت ہے اور آپ کا پیروکار نیک بخت ہے، پس میں گواہی دیتا ہوں اسکی جسکی آپ نے گواہی دی میں آپ کا حبدار اور آپ کے دشمن سے بیزار ہوں، پس حق وہ ہے جسے آپ پسند کریں اور باطل وہ ہے جس سے آپ ناخوش ہوں، نیکی وہ ہے جس کا آپ حکم دیں اور برائی وہ ہے جس سے آپ منع کریں، پس میرا دل ایمان رکھتا ہے خدا پر جو یگانہ ہے اسکا کوئی شریک نہیں ہے اور اسکے رسول (ص) پر اور امیر المومنین (ع) پر اور آپ پر اے میرے آقا ایمان رکھتا ہوں اسی طرح آپ کے پہلے اور آخری پر اور میری نصرت آپ کے لیے حاضر ہے میری دوستی آپ کے لیے خالص ہے قبول فرما، قبول فرما ۔ اس زیارت کے بعد یہ دعا پڑھے: اے معبود یقیناً میں سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ اپنے نبی محمد (ص) پر رحمت فرما جو رحمت و برکت والے اور تیرا نورانی کلمہ ہیں، اور یہ کہ میرے دل کو نور یقین اور سینے کو نور ایمان سے بھردے، اور میرے ذہن کو روشن نیتوں، میرے ارادے کو نور علم، میری قوت کو نور عمل، میری زبان کو نور صداقت، اور میرے دین کو اپنی طرف سے بصیرتوں کے نور سے پر کر دے، میری آنکھ کو نور ضیائ سے، میرے کان کو نور دانش، اور میری دوستی کو محمد و آل محمد کی محبت کے نور سے بھر دے حتی کہ تجھ سے ملاقات کروں جبکہ تیرے عہد و پیماں کو پورا کیا ہو پس تیری رحمت مجھے گھیر لے اے ولی اے تعریف والے ۔ اے معبود محمد مہدی (ع) پر درود و رحمت فرما جو تیری زمین میں تیری حجت، تیرے شہروں میں تیرے خلیفہ، تیرے راستے کی طرف بلانے والے، تیری عدالت پر قائم رہنے والے، تیرے حکم سے بدلہ لینے والے، مومنوں کے ولی، کافروں کے لیے پیام موت، تاریکی میں روشنی کرنے والے، حق کو عیاں کرنے والے، حکمت و سچائی سے کلام کرنے والے جو تیری زمین میں تیرا کلمہ کامل، وہ تیرے فرامین کے نگہبان اور تیرے جبروت سے خوف زدہ ہیں، خیر خواہ ولی، نجات دلانے والی کشتی، ہدایت کے پرچم، اور لوگوں کی آنکھوں کا نور ہیں، قمیص اور چادر پہننے والوں میں بہترین، اور اندھوں کو آنکھیں دینے والے ہیں جو زمین کو عدل و انصاف سے پر کریں گے جیسے وہ ظلم و جور سے بھری ہوئی ہو گی بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔ اے معبود اپنے ولی اور اپنے اولیائ کے ﴿نسل در نسل﴾ فرزند پر رحمت نازل فرما جن کی اطاعت تو نے لازم فرمائی، انکا حق واجب کیا، اور ان سے پلیدی کو دور کیا انہیں پاک رکھا اور خوب پاک ۔ اے معبود امام زمان (ع) کی مدد کر انکے ذریعے اپنے دین کو غلبہ دے اور انکے ذریعے اپنے دوستوں، انکے دوستوں، شیعوں اور مدد گاروں کو قوت دے، اور ہمیں ان میں سے قرار دے ۔ اے معبود بچائے رکھ ان کو ہر باغی اور سرکش کے شر سے اور اپنی مخلوقات کے شر سے ان کو محفوظ رکھ ان کے آگے سے ان کے پیچھے سے انکے دائیں سے اور انکے بائیں سے ان کی نگہبانی کر ان کو بچائے رکھ اس سے کہ انہیں کوئی اذیت پہنچے ان کی حفاظت کر کے اپنے رسول (ص) اور انکی آل (ع) کی حفاطت کر، ان امام آخر (ع) کے ذریعے عدل کو ظاہر کر اور نصرت دے کر ان کو قوی بنا ان کے ناصروں کی مدد فرما، انکو چھوڑ دے جو انکو چھوڑ گئے، انکو کمزور کرنیوالوں کی کمر توڑ دے، انکے ہاتھوں کفر کے سرداروں کو زیر کر انکی تلوار سے کافروں، منافقوں اور سارے بے دینوں کو قتل کرا دے وہ جہاں جہاں ہیں زمین کے مشرقوں اور اسکے مغربوں میں میدانوں اور سمندروں میں، ان کے ذریعے زمین کو عدل سے بھر دے اور اپنے نبی کے دین کو غالب کر دے، اور اے معبود مجھے امام مہدی (ع) کے مدد گاروں، ان کے ساتھیوں، ان کے پیروکاروں، اور ان کے شیعوں میں سے قرار دے اور آل محمد (ع) کے بارے میں جسکی وہ تمنا رکھتے ہیں اور ان کے دشمنوں میں جس سے وہ دور رہتے ہیں میرے لیے آشکار فرما، اے سچے معبود ایسا ہی ہوا اے صاحب جلال و بزرگی اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ۔ اس زيارت كے بعد يه دعا پڑھے: اے معبود یقیناً میں سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ اپنے نبی محمد (ص) پر رحمت فرما جو رحمت و برکت والے اور تیرا نورانی کلمہ ہیں، اور یہ کہ میرے دل کو نور یقین اور سینے کو نور ایمان سے بھردے، اور میرے ذہن کو روشن نیتوں، میرے ارادے کو نور علم، میری قوت کو نور عمل، میری زبان کو نور صداقت، اور میرے دین کو اپنی طرف سے بصیرتوں کے نور سے پر کر دے، میری آنکھ کو نور ضیائ سے، میرے کان کو نور دانش، اور میری دوستی کو محمد و آل محمد کی محبت کے نور سے بھر دے حتی کہ تجھ سے ملاقات کروں جبکہ تیرے عہد و پیماں کو پورا کیا ہو پس تیری رحمت مجھے گھیر لے اے ولی اے تعریف والے ۔ اے معبود محمد مہدی (ع) پر درود و رحمت فرما جو تیری زمین میں تیری حجت، تیرے شہروں میں تیرے خلیفہ، تیرے راستے کی طرف بلانے والے، تیری عدالت پر قائم رہنے والے، تیرے حکم سے بدلہ لینے والے، مومنوں کے ولی، کافروں کے لیے پیام موت، تاریکی میں روشنی کرنے والے، حق کو عیاں کرنے والے، حکمت و سچائی سے کلام کرنے والے جو تیری زمین میں تیرا کلمہ کامل، وہ تیرے فرامین کے نگہبان اور تیرے جبروت سے خوف زدہ ہیں، خیر خواہ ولی، نجات دلانے والی کشتی، ہدایت کے پرچم، اور لوگوں کی آنکھوں کا نور ہیں، قمیص اور چادر پہننے والوں میں بہترین، اور اندھوں کو آنکھیں دینے والے ہیں جو زمین کو عدل و انصاف سے پر کریں گے جیسے وہ ظلم و جور سے بھری ہوئی ہو گی بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔ اے معبود اپنے ولی اور اپنے اولیائ کے ﴿نسل در نسل﴾ فرزند پر رحمت نازل فرما جن کی اطاعت تو نے لازم فرمائی، انکا حق واجب کیا، اور ان سے پلیدی کو دور کیا انہیں پاک رکھا اور خوب پاک ۔ اے معبود امام زمان (ع) کی مدد کر انکے ذریعے اپنے دین کو غلبہ دے اور انکے ذریعے اپنے دوستوں، انکے دوستوں، شیعوں اور مدد گاروں کو قوت دے، اور ہمیں ان میں سے قرار دے ۔ اے معبود بچائے رکھ ان کو ہر باغی اور سرکش کے شر سے اور اپنی مخلوقات کے شر سے ان کو محفوظ رکھ ان کے آگے سے ان کے پیچھے سے انکے دائیں سے اور انکے بائیں سے ان کی نگہبانی کر ان کو بچائے رکھ اس سے کہ انہیں کوئی اذیت پہنچے ان کی حفاظت کر کے اپنے رسول (ص) اور انکی آل (ع) کی حفاطت کر، ان امام آخر (ع) کے ذریعے عدل کو ظاہر کر اور نصرت دے کر ان کو قوی بنا ان کے ناصروں کی مدد فرما، انکو چھوڑ دے جو انکو چھوڑ گئے، انکو کمزور کرنیوالوں کی کمر توڑ دے، انکے ہاتھوں کفر کے سرداروں کو زیر کر انکی تلوار سے کافروں، منافقوں اور سارے بے دینوں کو قتل کرا دے وہ جہاں جہاں ہیں زمین کے مشرقوں اور اسکے مغربوں میں میدانوں اور سمندروں میں، ان کے ذریعے زمین کو عدل سے بھر دے اور اپنے نبی کے دین کو غالب کر دے، اور اے معبود مجھے امام مہدی (ع) کے مدد گاروں، ان کے ساتھیوں، ان کے پیروکاروں، اور ان کے شیعوں میں سے قرار دے اور آل محمد (ع) کے بارے میں جسکی وہ تمنا رکھتے ہیں اور ان کے دشمنوں میں جس سے وہ دور رہتے ہیں میرے لیے آشکار فرما، اے سچے معبود ایسا ہی ہوا اے صاحب جلال و بزرگی اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ۔
یہ ایک اہم اور معتبر زیارت ہے لاریب کہ اس کے پڑھنے سے امامِ زمانہ علیہ السلام بہت خوش ہوتے ہیں، علماء بیان فرماتے ہیں کہ اس زیارت شریفہ کے بھی وہی فوائد ہیں جو زیارتِ عاشوراء کے ہیں اس زیارت میں ایک عجیب روحانیت ہے لہٰذا کہا گیا ہے کہ جو مومن گناہوں سے پرہیز کرتا رہے اور اس کو خلوصِ نیت اور رجوع قلب کے ساتھ مستقل پڑھتا رہے تو وہ مستجاب الدعوات ہو جاتا ہے۔ اس زیارت کے وسیلے سے بہت سے افراد امام زمانہؑ کی بارگاہ میں پہنچ کر زیارت کا شرف حاصل کر چکے ہیں لہٰذا امامِ زمانہؑ سے ملاقات کے لیئے پہلی شرط یہ ہے کہ پاک و پاکیزہ روح تقوٰی و خلوص کے ساتھ اس وجودِ مقدس کے سامنے جائے اور اس زیارت کو پڑھے جیسا کہ خود آپؑ نے فرمایا ہے کہ جب تم لوگ ہمیں وسیلہ بنا کر اللہ کی طرف یا ہماری طرف متوجہ ہونا چاہو تو زیارت کو اس طرح پڑھو جیسا کہ اللہ تعالٰی نے فرمایا ہے سَلَامٌ عَلٰی اٰلِ یٰسٓ