Columbus , US
14-11-2024 |13 Jumādá al-ūlá 1446 AH

زیارت حضرت ابوطالب علیہ السلام (زیارات)

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدَ الْبَطْحَآءِ وَابْنَ رَئِيْسِهَا اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ الْكَعْبَةِ بَعْدَ تَاْسِيْسِهَا اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا كَافِلَ رَسُوْلِ اللّٰهِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا حَافِظَ دِيْنِ اللّٰهِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا عَمَّ الْمُصْطَفٰي اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا اَبَا الْمُرْتَضٰي اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا وَالِدَ الْاَئِمَّةِ الْهُدٰي كَفَاكَ بِمَا اَوْلاَكَ اللّٰهُ شَرَفًا وَّ نَسَبًا وَّ حَسْبُكَ بِمَا اَعْطَاكَ اللّٰهُ عِزًّا وَّ حَسَبًا اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا شَرَفَ الْوُجُوْدِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا وَ لِيَّ الْمَعْبُوْدِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا حَارِسَ النَّبِيِّ الْمَوْعُوْدِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا مَنْ رُزِقَ وَلَدٌ هُوَ خَيْرُ مَوْلُوْدٍ وَ اِمَامُ الْاُمَّةِ وَ اَبُوْ الْاَئِمَّةِ هُوَ قَسِيْمُ الْجَنَّةِ وَ النَّارِ وَ نِعْمَةُ اللّٰهِ عَلَي الْاَبْرَارِ وَ نَقِمَةُ اللّٰهِ عَلَي الْفُجَّارِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ وَ عَلَيْهِ وَ عَلَيْهِمْ اَجْمَعِيْنَ وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهُ

ترجمہ:
سلام ہو آپ ائے بطحاء کے سردار اور رئیس بطحاء کے فرزند، سلام ہو آپ پر ائے تاسیس کعبہ کے بعد اس کے وارث، سلام ہو آپ پر ائے رسولِ خداؐ کے کفیل، سلام ہو آپ پر ائے دینِ خدا کی حفاظت کرنے والے، سلام ہو آپ پر ائے (محمدؐ) مصطفٰی کے چچا، سلام ہو آپ پر ائے ہدایت کرنے والے آئمہ کے والد محترم، سلام ہو آپ پر ائے وہ ہستی جن کو تمام خلق سے بہترین بیٹا عطا کیا گیا جو امت کا امام اور تمام آئمہ کا والد محترم ہے، جو جنت اور جہنم کا تقسیم کرنے والا ہے اور نیک لوگوں کے لیئے خدا کی نعمت ہے اور فاسق و فاجر لوگوں کے لیئے خدا کا قہر ہے، سلام ہو آپ پر اور ان سب پر اور خدا کی رحمت و برکتیں ہوں۔