جاری رکھنے کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کیلئے ، یہ فارم مکمل کریں:
منگل: یہ امام زین العابدین ،امام محمد باقر اور امام جعفر صادق (علیہم السلام) کا دن ہے اس دن ان حضراتؑ کی یہ زیارت پڑھی جائے
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ يَا خُزَّانَ عِلْمِ اللّٰهِ، اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا تَرَاجِمَةَ وَحْيِ اللّٰهِ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ يَآ اَئِمَّةَ الْھُدٰی اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَآ اَعْلَامَ التُّقٰی اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَآ اَوْلَادَ رَسُوْلِ اللّٰهِ اَنَا عَارِفٌ بِحَقِّكُمْ مُسْتَبْصِرٌ بِشَاْنِكُمْ مُعَادٍ لِّاَعْدَآئِكُمْ مُّوَالٍ لِاَوْ لِيَآئِكُمْ بِاَبِيْٓ اَنْتُمْ وَاُمِّيْ صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ اَللّٰھُمَّ اِنِّيْٓ ٲَتَوَالِيْ آخِرَھُمْ كَمَا تَوَالَيْتُ اَوَّلَھُمْ وَاَبْرَاُ مِنْ كُلِّ وَلِيْجَةٍ دُوْنَھُمْ وَاَكْفُرُ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوْتِ وَاللّٰاتِ وَالْعُزّٰي صَلَوَاتُ اللّهِ عَلَيْكُمْ يَا مَوالِيَّ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ۔ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدَ الْعَابِدِيْنَ وَسُلَالَةَ الْوَصِيِّيْنَ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا بَاقِرَ عِلْمِ النَّبِيِّيْنَ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا صَادِقًا مُصَدَّقًا فِي الْقَوْلِ وَالْفِعْلِ يَا مَوَالِيَّ هٰذَا يَوْمُكُمْ وَھُوَ يَوْمُ الثُّلَثَآئِ وَٲَنَا فِيْهِ ضَيْفٌ لَّكُمْ وَمُسْتَجِيْرٌ بِكُمْ، فَاَضِيْفُونِي وَاَجِيْرُوْنِيْ بِمَنْزِلَةِ اللّٰهِ عِنْدَكُمْ وَآلِ بَيْتِكُمُ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاھِرِيْنَ ۔
ASSAALAAMU A’LAYKUM YAA KHUZZAANA I’LMILAAH ASSALAAMU A’LAYKUM YAA KHUZZAANA I’LMILLAAH ASSALAAMU A’LAYKUM YAA TARAAJIMATA WAH’YILLAH ASSALAAMU A’LAYKUM YAAA A-IMMATAL HUDAA ASSALAAMU A’LAYKUM YAA AA’-LAAMAT TUQAA ASSALAAMU A’LYKUM YAA AWLADA RASOOLILLAAH ANAA A’ARIFUN BI-H’AQQIKUM MUSTABS’IRUN BI-SHAANIKUM MU-A’ADIN LI-AA’-DAAA-IKUM MUWAALIN LI-AWLIYAAA-IKUM BI-ABEE ANTUM WA UMMEE S’ALAWAATULLAAHI A’LAYKUM ALLAAHUMMA INNEE ATAWAALAA AAKHIRAHUM KAMAA TAWAALAYTU AWWALAHUM WA ABRA-U MIN KULLI WALEEJATIN DOONAHUM WA AKFURU BIL JIBTI WAT’TAAGHOOTI WAL LAATI WAL U’ZZAA S’ALAWATULLAAHI A’LAYKUM YAA MAWAALIYYAA WA RAH’MATULLAAHI WA BARAKAATUHOO ASSALAAMU A’LAYKA YAA SAYYIDAL A’ABIDEEN WA SULAALATAL WA’IYYEEN ASSALAAMU A’LAYKA YAA BAAQIRA I’LMUN NABIYYEEN ASSALAAMU A’LYKA YAA S’AADIQAN MUS’ADDAQAN’-FIL QAWLI WAL FIA’-LI YAA MAWAALIYYA HAAD’AA YAWMUKUM WA HUWA YAWMUTH THULATHAAA-I WA ANAA FEEHI Z”AYFUN LAKUM WA MUSTAJEERUN BIKUM FA-AZ”EEFOONEE WA AJEEROONEE BI-MANZILATILLAAHI I’NDAKUM W AALI BAYTIKUMUT’ TAYYIBEENAT’ T’AAHIREEN
سلام ہو آپ پر جو علم الہی کے خزینہ دار ہیں سلام ہو آپ پر جو وحی خدا کے ترجمان ہیں آپ پر سلام ہو جو ہدایت دینے والے امام ہیں آپ پر سلام ہو جو تقوی کے نشان ہیں آپ پر سلام ہو جو رسول(ص) خدا کے فرزند ہیں میں آپکے حق کو جانتا ہوں آپکی شان کو سمجھتا ہوں آپکے دشمنوں کا دشمن ہوں آپکے دوستوں کا دوست ہوں میرے ماں باپ آپ پر قربان آپ پر خدا کی رحمتیں ہوں اے معبود! میں انکے آخری سے ایسی محبت رکھتا ہوں جیسی انکے اول سے ہے اور انکے مقابل ہر گروہ سے دور ہوں اور جادوگر طاغوت اور لات وعزیٰ کا انکار کرتا ہوں اے میرے سردارو! آپ پر خدا کی رحمت اور برکت ہو آپ پر سلام ہو اے عابدوں کے سردار اور وصیوں کی اصل آپ پر سلام ہو اے انبیائ کے علم کو ظاہر کرنے واے آپ پر سلام ہو اے وہ صادق جسکی تصدیق اسکے قول و فعل میں کی گئی۔ اے میرے تینوں سردارو! یہ منگل والا دن، آپ کا دن ہے اور میں اس میں آپکا مہمان ہوں اور آپکی پناہ میں ہوں لہذا آپ میری مہمان نوازی کیجیے اور مجھے پناہ دیجیے خدا کے اس مقام کے واسطے جو آپکے نزدیک ہے اور اپنے پاک و پاکیزہ خاندان کے واسطے سے۔