Columbus , US
14-11-2024 |13 Jumādá al-ūlá 1446 AH

بروز پیر پڑھے جانے والی زیارتِ امامِ حسین (سب)

تفصیل:

پیر: یہ دن امام امام حسینؑ سے بھی منسوب ہے لہٰذا اس دن آپؑ کی بھی زیارت پڑھیں

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ رَسُوْلِ اللّٰهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ ٲَمِيْرِ الْمُؤْمِنِيْنَ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ سَيِّدَةِ نِسَآئِ الْعَالَمِيْنَ ۔ اَشْھَدُ اَ نَّكَ قَدْاَقَمْتَ الصَّلوٰةَ، وَآتَيْتَ الزَّكَاةَ، وَاَمَرْتَ بِالْمَعْرُوْفِ، وَنَھَيْتَ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَعَبَدْتَ اللّٰهَ مُخْلِصًا، وَجَاھَدْتَ فِي اللّٰهِ حَقَّ جِهَادِھٖ حَتَّي ٲَتَاكَ الْيَقِيْنُ، فَعَلَيْكَ اَلسَّلاَمُ مِنِّي مَا بَقِيْتُ وَبَقِيَ اللَّيْلُ وَالنَّھَارُ، وَعَلٰٓي آلِ بَيْتِكَ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاھِرِيْنَ۔ اَ نَا يَا مَوْلاَيَ مَوْليً لَّكَ وَ لاَلِبَيْتِكَ، سِلْمٌ لِمَنْ سَالَمَكُمْ وَحَرْبٌ لِمَنْ حَارَبَكُمْ مُؤْمِنٌ بِسِرِّكُمْ وَجَھْرِكُمْ وَظَاھِرِكُمْ وَبَاطِنِكُمْ لَعَنَ اللّٰهُ اَعْدَآئَكُمْ مِنَ الْاَوَّلِيْنَ وَالاَخرِيْنَ وَاَنَا اَبْرَاُ اِلَي اللّٰهِ تَعَالٰي مِنْھُمْ يَآ مَوْلَايَ يَا اَبَا مُحَمَّدٍ، يَا مَوْلاَيَ يَآ اَبَا عَبْدِاللّٰهِ، هٰذَا يَوْمُ الْاِثْنَيْنِ وَھُوَ يَوْمُكُمَا وَبِاِسْمِكُمَا وَاَ نَا فِيْهِ ضَيْفُكُمَا، فَاَضِيْفَانِيْ وَاَحْسِنَا ضِيَافَتِيْ، فَنِعْمَ مَنِ اسْتُضِيْفَ بِهِ اَ نْتُمَا، وَاَ نَا فِيْهِ مِنْ جِوارِكُمَا فَاَجِيْرَانِيْ، فَاِنَّكُمَا مَاْمُوْرَانِ بِالضِّيَافَةِ وَالْاِجَارَةِ، فَصَلَّي اللّٰهُ عَلَيْكُمَا وَآلِكُمَا الطَّيِّبِيْنَ

نقل حرفی:

ASSALAAMU A’LYKA YABNA RASOOLILLAAH ASSALAMU A’LAYKA YABNA AMEERIL MOO-MINEEN ASSALAAMU A’LAYKA YABNA AMEERIL MOO-MINEEN ASSALAAMU A’LAYKA YABNA SAYYIDATI NISAAA-IL A’ALAMEEN ASH-HADU ANNAKA QAD AQAMTAS’ S’ALAATA WA AATAYTAZ ZAKAATA WA AMARTA BIL MAA’ROOFI WA NAHAYTA A’NIL MUNKARI WA A’BADTALLAAHA MUKHLIS’AN WA JAAHADTA FILLAAHI H’AQQA JIHAADIHEE H’ATTAA ATAA KAL YAQEEN FA-A’LAYKAS SALAAMU MINNEE MAA BAQEETU WA BAQIYAL LAYLU WAN NAHAAR WA A’LAA AALI BAYTIKAT’ T’AYYIBEENAT’ T’AAHIREEN ANAA YAA MAWLAAYA MAWLAN LAKA WA LI-AALI BAYTIKA SILMUN LIMAN SAALAMAKUM WA H’ARBUN LIMAN H’AARABAKUM MOO-MINUN BI-SIRRIKUM WA JAHRIKUM WA Z’AAHIRIKUM WA BAAT’INIKUM LA-A’NALLAAHU AA’-DAA-AKUM MINAL AWWALEENA WAL AAKHIREEN WA ANAA ABRA-U ILALLAHI TA-A’ALAA MINHUM YAA MAWLAAYA YAA ABAA MUH’AMMAD YAA MAWLAAAYA YAA ABAA A’BDILLAAH HAAD’AA YAWMUL ITHNAYN WA HUWA YAWMUKUMAA WA BISMIKUMAA WA ANAA FEEHI Z”AYFUKUMAA FA-AZ”EEFAANEE WA AH’SINAAZ”IYAAFATEE FA-NIA’-MA MANIS-TUZ”EEFA BIHEE ANTUMAA WA ANAA FEEHI MIN JIWAARIKUMAA FA AJEERAANEE FA INNA KUMAA MAAMOORAANI BIZ”Z”IYAAFATI WAL IJAARATI FA-S’ALLALLAAHU A’LAYKUMAA WA AALIKUMAT’ T’YYIBEEN

 

ترجمہ:

آپ پر سلام ہو اے رسولؐ خدا کے فرزند آپ پر سلام ہو اے امیر المومنینؑ کے فرزند آپ پر سلام ہو اے زنان عالم کی سردار کے فرزند میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے نماز قائم کی زکوۃ ادا فرمائی آپ نے نیکی کا حکم دیا اور برائی سے منع کیا خدا کی پر خلوص عبادت کی اور خدا کی راہ میں جہاد کیا جس طرح جہاد کا حق ہے یہاں تک کہ شہادت کو پہنچے پس آپ پر میرا سلام ہو جب تک میں زندہ ہوں اور شب وروز کا سلسلہ قائم ہے اور آپ کے پاکیزہ اہل خاندان پر بھی سلام ہو اے میرے آقا میں آپ کا اور آپ کے خاندان کا غلام ہوں میری صلح ہے اس سے جس سے آپ کی صلح اور میری جنگ ہے اس سے جس سے آپ کی جنگ ۔میں آپ کے نہاں اور عیاںاور آپ کے ظاہر و باطن کا معتقد ہوں خدا لعنت کرے آپکے دشمنوں پر جو اگلے اور پچھلے لوگوں میں سے ہیں اور میں خدا کے سامنے ان سے بیزاری ظاہر کرتا ہوں اے میرے آقا اے ابو محمد ﴿حسنؑ﴾اے میرے آقا اے ابو عبداللہ ﴿حسینؑ﴾ یہ سوموار کادن ہے جو آپ دونوں کا دن اور آپ دونوں کے نام سے منسوب ہے اس دن میں آپ دونوں بھائیوں کا مہمان ہوں مجھے مہمان کر کے اچھی ضیافت کیجیے کتنا خوش نصیب ہے وہ جو آپ کا مہمان ہو اور آج کے دن میں آپ کی پناہ میں ہوں مجھے پناہ دیجیے کہ آپ دونوں مہمان نوازی اور پناہ دینے پر مامور ہیں۔ پس خدا آپ دونوں پر اور آپ کے پاک خاندان پر رحمت فرمائے۔

حوالہ: مفاتیح الجنان ص 127