اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء بیان کرتی ہوں جو زمین و زیر ِ زمین کی تمام مخلوقات کا رازق و مالک ہے ۔ وہ جسے چاہے سخی بنا دے اور جسے چاہے مفلس بنادے ۔ ہمیں ہر حال میں اس ذات کبریا کا شکر گزار رہنا چاہیے جو ذاتِ اقدس رحیم و کریم ہمیں بن مانگے عطا کرتا ہے او ر وہی ذات ِ کبریا ہے جو غیب سے ہمارے مصائب اور مشکلات کو حل کرتا ہے ۔
مزید پڑھیںالسلام علیکم قارئین اکرام! امید کرتا ہوں آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ آج کے نفسانفسی کے عالم میں دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے، آمین۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ اوراد و وظائف کو ہر لحاظ سے آسان بنایا جائے تاکہ آپ ان کو باآسانی عمل میں لا کر اِستفادہ کر سکیں۔ مندرجہ زیل عملیات کرنے میں آسان ہیں اور انکی افادیت بھی بہت ہے۔
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںبسم اللہ الرحمن الرحیم حمد و ثنا مالکِ بزرگ و برتر کے لئے کہ جو ازل سے ابد تک کا خالق و مربّی ہے درود و سلام اس کے نبیِ رحمتؐ اور آپؐ کی آلِ پاک پر، قارئین امامیہ جنتری کی خدمت میں اس مرتبہ اعداد کے سر تاج ’’ عدد ۹ ‘‘ پر لکھنے کی جسارت کررہا ہوں۔ عدد ۹ کائنات کے سب سے اوّل انسان حضرت آدم علیہ السلام کے نام کا عدد ہے ۔ اسی طرح حضرت لوطؑ کے نام کا بھی عدد ۹ ہے ۔ قرآن کا عدد ۹ ہے ۔ قرآن کا موضوع انسا ن ہے ، انسان کا عدد ۹ ہے ۔ سات سیارگان میں سے ستارہ مریخ سے عدد ۹منسوب ہے۔ شہزادی کونین حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا رسول اکرمؐ کی اکلوتی صاحبزادی کے نام فاطمہؑ کا عدد ۹ ہے ۔ میں نے آپ کیلئے اللہ تعالیٰ کے اسمائے الحسنیٰ میں سے ’’۱۸‘‘ اسمائے الحسنیٰ تجویز کیئے ہیں جن کا عدد ۹ بنتا ہے اوران اسمائے الحسنیٰ کی جدول آپ کیلئے تیار کی ہے۔
مزید پڑھیںسم اللہ الرحمٰن الرحیم قارئین امامیہ جنتری اسم اعظم کے سلسلے میں متواتر روایات ملتی ہیں اور اُن سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ جو شخص اس اسم سے باخبر ہو نہ صرف اسکی دُعا قبول ہوتی ہے بلکہ یہ فیض بھی اُٹھاتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے حکم سے عالم طبیعت میں تصرف بھی کرسکتا ہے۔اور اہم کام انجام دے سکتا ہے ۔اس بارے میں کہ اللہ کے ناموں میں سے اسم اعظم کون سا ہے بہت سے علمائے اسلام نے بحث کی ہے اور زیادہ تر مباحث جس محور کے گرد گھومتی ہے وہ یہ ہے کہ اللہ کے ناموں میں سے وہ اس نام کا سراغ لگائیں جو یہ عجیب اور عظیم خاصیت رکھتا ہو۔ لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں اس بات کی طرف زیادہ توجہ دینی چاہیے کہ ہم ایسے نام اور صفات کا پتہ لگائیں کہ جن کے مفہوم کو اپنا نے سے ہم ایسا روحانی کمال حاصل کریں جس سے وہ آثار مرتب ہوں ۔ باالفاظِ دیگر اصل مسئلہ اُن صفات کو اپنے آپ میں پیدا کرنا ہے۔
مزید پڑھیںعلم الااعداد سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لئے معلومات، مختصر مگر جامع پیشِ خدمت ہے ۔ یاد رہے کہ یہ عدد صرف نام کے اعداد سے لئے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیںجانئے اپنے آج کے احوال اپنے ستاروں کی زبانی
مزید پڑھیںرسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیںجانئے عقیق کے متعلق پوشیدہ راز اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات
مزید پڑھیںچاند گرہن ایک سحر انگیز آسمانی واقعہ ہے جہاں زمین سورج اور چاند کے درمیان سے گزرتی ہے اور چاند کی سطح پر اپنا سایہ ڈالتی ہے۔ یہ واقعہ صرف پورے چاند کے دوران ہوتا ہے جب زمین، چاند اور سورج بالکل سیدھ میں ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں