Columbus , US
21-11-2024 |20 Jumādá al-ūlá 1446 AH

تعلیم

یااللہ ہم تیری سب سے بلند تر قوت سے سوال کرتے ہیں التجاء کرتے ہیں فریاد کرتے ہیں تیرے اس عظیم الشان اجلال کے وسیلہ سے جس کے سامنے تیری ہرمخلوق ذلیل اور پست ہے کہ محمد وآل محمد ؐاور امام زمانہ علیہ السلام کے وسیلہ سے پوری دنیا سے مرض کرونا کا خاتمہ فرما اور سب بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرماالہٰی آمین ۔

مزید پڑھیں

انگوٹھی پہننا سنت آئمہ طاہرین ہے ۔ اپنے ستارہ سے متعلق انگوٹھی پہنیں یا مقدس پتھروں سے متعلقہ ہر دو صورت میں سنت بھی ہے اور دیگر فوائد بھی ۔ بعض افراد اپنے ستارہ کی لوح پہننے کے خواہش مند ہوتے ہیں مگر زیادہ قیمت کی بناء پر ہدیہ ادا نہیں کرسکتے ۔ جس سے وہ پریشان رہتے ہیں کہ اگر لوح پاس ہوتی تو بہت سارے مسئلے حل ہوجاتے ۔ میں نے ایسے افراد خواتین و حضرات کے لیے ایک راستہ نکالا ہے کہ آپ خود اپنے ستارہ کے طلسمات کی لوح تیار کرکے انگلی میں پہن لیں ۔ اس سے لوح جتنا اثر تو نہ ہوگا مگر کافی فوائد حاصل ہوں گے ۔ صرف اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ اس دھات پر تیار کریں جو کہ آپکے ستارہ سے متعلقہ ہو اسی ساعت میں تیار کریں اس دن تیار کریں جو آپکے ستارے کا دن ہو۔ رجال الغائب کا خیال رکھا جائیگا تاکہ اس سے مکمل فائدئے حاصل کیے جاسکیں۔

مزید پڑھیں

اس عمل کا مقصد امام علی علیہ سلام سے ناد علی کی تلاوت کے ذریعے مدد حاصل کرنا ہے ۔ اس عمل کو باقائدگی سے کرنے سے آپ اپنے مقاصد میں انشاء اللہ کامیابی حاصل کریں گے .

مزید پڑھیں

اسمِ اعظم کی بدولت ہم اپنی بہت سی جائز خواہشیں پوری کروا سکتے ہیں۔ اسمِ اعظم کی عظمت کی تفصیل جاننے کے لئے مزید پڑھیں۔

مزید پڑھیں

ارم نعیم (لائف کوچ ) کی طرف سے۔

مزید پڑھیں

خدا وند تعالیٰ مسبب الاسباب ہے اس پریشانی کے دور میں سچے دل سے خدا وند قدوس سے ہی دعا کریں ، اسی کی مرضی ہر شے پر غالب ہے ۔ ہر شخص آرام کی زندگی بسر کرنے کاخواہش مند ہے مگر قدرت کی طرف سے غیب سے امداد ہو تو سب مسائل حل ہوںگےاللہ تعالیٰ کے خزانے بھر پور ہیں وہی مدد فرمائے تو کام بنے گا ۔ اگر ہم خداوند قدوس کے حضور عاجزی و انکساری سے درخواست کریں تو اس ذات با برکت کے لیے ذرا بھر بھی مشکل نہیں ہے کہ غیب کے خزانے اور فتوحات کے تمام دروازے کھول دے ۔ قرآن پاک کی عظیم سورہ مبارکہ سورہ نصر میں حضرت محمد ﷺ کی فتوحات عظیمہ کی بشارت دی گئی ہے ۔ اس عظیم سورہ مبارکہ اور مقدس دعا سے لوح فتوحات عظیمہ تیار کرنے کا مجرب و لاثانی طریقہ تحریر کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء بیان کرتی ہوں جو زمین و زیر ِ زمین کی تمام مخلوقات کا رازق و مالک ہے ۔ وہ جسے چاہے سخی بنا دے اور جسے چاہے مفلس بنادے ۔ ہمیں ہر حال میں اس ذات کبریا کا شکر گزار رہنا چاہیے جو ذاتِ اقدس رحیم و کریم ہمیں بن مانگے عطا کرتا ہے او ر وہی ذات ِ کبریا ہے جو غیب سے ہمارے مصائب اور مشکلات کو حل کرتا ہے ۔

مزید پڑھیں

السلام علیکم قارئین اکرام! امید کرتا ہوں آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ آج کے نفسانفسی کے عالم میں دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے، آمین۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ اوراد و وظائف کو ہر لحاظ سے آسان بنایا جائے تاکہ آپ ان کو باآسانی عمل میں لا کر اِستفادہ کر سکیں۔ مندرجہ زیل عملیات کرنے میں آسان ہیں اور انکی افادیت بھی بہت ہے۔

مزید پڑھیں

جواہرات پتھروں کو زمین ، بارودی سرنگوں ، چٹانوں اور سمندروں سے کچی شکل میں نکالا جانے والا قیمتی یا نیم قیمتی پتھر سمجھا جاتا ہے۔ بہت سے لوگ جواہر کے پتھر پہنتے تھے کیونکہ یہ ایک عام عقیدہ ہے کہ اسلامی نقطہ نظر سے بھی جواہرپتھرانسانی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ایک حدیث ہے جس میں ، یہ ذکر ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاندی کی انگوٹھی میں عقیق پہنتے تھے۔

مزید پڑھیں

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

موضوع

خبریں

آج کا دن
آپکے بولتے ستارے Nov 05, 2024 12:12 PM / دنیا

جانئے اپنے آج کے احوال اپنے ستاروں کی زبانی

مزید پڑھیں
ملکہ کونین
جناب سیدہ فاطمۃالزہرہؑ : کونین کی ملکہ Jan 03, 2024 4:41 PM / دنیا

رسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں
عقیق : ایک معتبر نگینہ
عقیق: تاریخی اور ثقافتی اہمیت Dec 30, 2023 12:40 PM / دنیا

جانئے عقیق کے متعلق پوشیدہ راز اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات

مزید پڑھیں
چاند گرہن 2023
2023 کا آخری چاند گرہن Oct 28, 2023 5:06 PM / دنیا

چاند گرہن ایک سحر انگیز آسمانی واقعہ ہے جہاں زمین سورج اور چاند کے درمیان سے گزرتی ہے اور چاند کی سطح پر اپنا سایہ ڈالتی ہے۔ یہ واقعہ صرف پورے چاند کے دوران ہوتا ہے جب زمین، چاند اور سورج بالکل سیدھ میں ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ویڈیوز

و ٹس ایپ کی حیران کن اصلیت | جہانِ حیرت قسط 16 | راشد آفاض کے ساتھ

انسانی دماغ کی طاقت | دنیا بدل رہی ہے | جہانِ حیرت قسط 20 | راشد آفاض کے ساتھ

شیطان پر قابو کیسے پانا ہے؟ | اپنے ایمان کی حفاظت کیجئیے | جہانِ حیرت قسط 21 | راشد آفاض کے ساتھ