Columbus , US
21-12-2024 |20 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

روحانیت

جواہرات پتھروں کو زمین ، بارودی سرنگوں ، چٹانوں اور سمندروں سے کچی شکل میں نکالا جانے والا قیمتی یا نیم قیمتی پتھر سمجھا جاتا ہے۔ بہت سے لوگ جواہر کے پتھر پہنتے تھے کیونکہ یہ ایک عام عقیدہ ہے کہ اسلامی نقطہ نظر سے بھی جواہرپتھرانسانی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ایک حدیث ہے جس میں ، یہ ذکر ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاندی کی انگوٹھی میں عقیق پہنتے تھے۔

مزید پڑھیں

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم حمد و ثنا مالکِ بزرگ و برتر کے لئے کہ جو ازل سے ابد تک کا خالق و مربّی ہے درود و سلام اس کے نبیِ رحمتؐ اور آپؐ کی آلِ پاک پر، قارئین امامیہ جنتری کی خدمت میں اس مرتبہ اعداد کے سر تاج ’’ عدد ۹ ‘‘ پر لکھنے کی جسارت کررہا ہوں۔ عدد ۹ کائنات کے سب سے اوّل انسان حضرت آدم علیہ السلام کے نام کا عدد ہے ۔ اسی طرح حضرت لوطؑ کے نام کا بھی عدد ۹ ہے ۔ قرآن کا عدد ۹ ہے ۔ قرآن کا موضوع انسا ن ہے ، انسان کا عدد ۹ ہے ۔ سات سیارگان میں سے ستارہ مریخ سے عدد ۹منسوب ہے۔ شہزادی کونین حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا رسول اکرمؐ کی اکلوتی صاحبزادی کے نام فاطمہؑ کا عدد ۹ ہے ۔ میں نے آپ کیلئے اللہ تعالیٰ کے اسمائے الحسنیٰ میں سے ’’۱۸‘‘ اسمائے الحسنیٰ تجویز کیئے ہیں جن کا عدد ۹ بنتا ہے اوران اسمائے الحسنیٰ کی جدول آپ کیلئے تیار کی ہے۔

مزید پڑھیں
ilm e jafar numbers pic

سم اللہ الرحمٰن الرحیم قارئین امامیہ جنتری اسم اعظم کے سلسلے میں متواتر روایات ملتی ہیں اور اُن سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ جو شخص اس اسم سے باخبر ہو نہ صرف اسکی دُعا قبول ہوتی ہے بلکہ یہ فیض بھی اُٹھاتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے حکم سے عالم طبیعت میں تصرف بھی کرسکتا ہے۔اور اہم کام انجام دے سکتا ہے ۔اس بارے میں کہ اللہ کے ناموں میں سے اسم اعظم کون سا ہے بہت سے علمائے اسلام نے بحث کی ہے اور زیادہ تر مباحث جس محور کے گرد گھومتی ہے وہ یہ ہے کہ اللہ کے ناموں میں سے وہ اس نام کا سراغ لگائیں جو یہ عجیب اور عظیم خاصیت رکھتا ہو۔ لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں اس بات کی طرف زیادہ توجہ دینی چاہیے کہ ہم ایسے نام اور صفات کا پتہ لگائیں کہ جن کے مفہوم کو اپنا نے سے ہم ایسا روحانی کمال حاصل کریں جس سے وہ آثار مرتب ہوں ۔ باالفاظِ دیگر اصل مسئلہ اُن صفات کو اپنے آپ میں پیدا کرنا ہے۔

مزید پڑھیں

قارئینِ امامیہ جنتری السلام و علیکم میں ہر سال امامیہ جنتری کے لئے ایسا مضمون لکھتا ہوں جو عام فہم ہوتا ہے کہ جس سے سب مومنین و مومنات آسانی سے استفادہ کرسکیں ۔ قرآن مقدس 30 پاروں اور 114 سورتوں پر مشتمل ہے جو اکمل و اصدق ہے، لاریب فیہ ہے ۔

مزید پڑھیں
اعداد  کی خصوصیات

علم الااعداد سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لئے معلومات، مختصر مگر جامع پیشِ خدمت ہے ۔ یاد رہے کہ یہ عدد صرف نام کے اعداد سے لئے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

موضوع

خبریں

آج کا دن
آپکے بولتے ستارے Dec 14, 2024 2:29 PM / دنیا

جانئے اپنے آج کے احوال اپنےستاروں کی زبانی

مزید پڑھیں
ملکہ کونین
جناب سیدہ فاطمۃالزہرہؑ : کونین کی ملکہ Jan 03, 2024 4:41 PM / دنیا

رسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں
عقیق : ایک معتبر نگینہ
عقیق: تاریخی اور ثقافتی اہمیت Dec 30, 2023 12:40 PM / دنیا

جانئے عقیق کے متعلق پوشیدہ راز اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات

مزید پڑھیں
چاند گرہن 2023
2023 کا آخری چاند گرہن Oct 28, 2023 5:06 PM / دنیا

چاند گرہن ایک سحر انگیز آسمانی واقعہ ہے جہاں زمین سورج اور چاند کے درمیان سے گزرتی ہے اور چاند کی سطح پر اپنا سایہ ڈالتی ہے۔ یہ واقعہ صرف پورے چاند کے دوران ہوتا ہے جب زمین، چاند اور سورج بالکل سیدھ میں ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Jaali Mazarat ki Asliyat | Hafeez Jalandhari | Jahan e Hairat Ep 12 (Part II) | Rashid Afaz Kay S

ترمری پتھر کے فوائد،اثرات ،اور پہچان | ترمری پتھر | جوہری بتائے گا قسط نمبر 21 (پہلا حصہ)

شیطان پر قابو کیسے پانا ہے؟ | اپنے ایمان کی حفاظت کیجئیے | جہانِ حیرت قسط 21 | راشد آفاض کے ساتھ