Columbus , US
14-11-2024 |13 Jumādá al-ūlá 1446 AH

آٹھویں ذی الحجہ کا دن (ذوالحجۃ)

یہ ترویہ کا دن ہے اور اس میں روزہ رکھنے کی بڑی فضیلت ہے روایت ہے کہ اس دن کا روزہ ساٹھ سال کے گناہوں کا کفارہ ہے اور شیخ شہید کا فرمان ہے کہ اس روز غسل کرنا مستحب ہے۔

حوالہ: مفاتیح الجنان ص 496