Columbus , US
25-12-2024 |24 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

بائیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِيْ فِيْهِ اَبْوَابَ فَضْلِكَ وَاَنْزِلْ عَلَيَّ فِيْهِ مِنْ بَرَكَاتِكَ وَوَفِّقْنِيْ فِيْهِ لِمُوْجِبَاتِ مَرْضَاتِكَ وَاَسْكِنِّيْ فِيْهِ بِحُبُوْحَاتِ جَنَّاتِكَ يَا مُجِيْبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّيْنَ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی رات میرے واسطے اپنے فضل کے دروازے کھول دے اور میرے واسطے اپنی برکتیں نازل فرما اور مجھے ان چیزوں کے بجالانے کی توفیق عطا فرما جو تجھ کو راضی کرنے والی ہوں اور اے مضطرب لوگوں کی دُعا قبول کرنے والے اپنی جنتوں میں میری سکونت قرار دے !
 

حوالہ: مفاتیح الجنان