Columbus , US
25-12-2024 |24 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

تیرھویں رجب کا دن (رجب)

یہ ایام بیض کا پہلا دن ہے اس دن اور اسکے بعد کے دو دنوں میں روزہ رکھنے کا بہت زیادہ اجر و ثواب ہے، اگر کوئی شخص عمل ام داؤد بجالانا چاہتا ہے تو اس کیلئے 13 رجب کا روزہ رکھنا ضروری ہے

وضاحت / تفصیلات::

بنا بر مشہور عام الفیل کے تیس سال بعد اسی روز کعبہ معظمہ میں امیرالمومنین ؑ کی ولادت باسعادت ہوئی ۔

حوالہ: مفاتیح الجنان 289