Columbus , US
25-12-2024 |24 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

دسویں ربیع الثانی (ربیع الثانی)

 شیخ مفید نے ۲۳۲ھ میں 10 ربیع الثانی کو امام حسن عسکریؑ کی ولادت باسعادت ذکر کی ہے، لہذا یہ بہت بابرکت دن ہے اور اس نعمت کے شکرانے میں اس دن روزہ رکھنا مستحب ہے ۔

 

حوالہ: مفاتیح الجنان