Columbus , US
26-12-2024 |25 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

انتیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ غَشِّنِيْ فِيْهِ بِالرَّحْمَةِ وَارْزُقْنِيْ فِيْهِ التَّوْفِيْقَ وَالْعِصْمَةَ وَطَھِّرْ قَلْبِيْ مِنْ غَيَاھِبِ التُّھْمَةِ يَا رَحِيـْمًا بِعِبَادِهٖ الْمُؤْْمِنِيْنَ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ!  آج کی تاریخ رحمت سے مجھ کو ڈھانک لےاور اپنے مومن بندوں پر رحم کرنے والے ! مجھ کو اپنی توفیق اور گناہوں سے محفوظ رہنا عطا کر اور میرے دل کو تہمت لگانے کی ظلمت سے پاک کردے!

حوالہ: مفاتیح الجنان