Columbus , US
26-12-2024 |25 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

اٹھارھویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِيْ فِيْهِ لِبَرَ كَاتِ اَسْحَارِهٖ وَنَوِّرْفِيْهِ قَلْبِيْ بِضِيَاءِاَنْوَارِهٖ وَخُذْبِكُلِّ اَعْضَائِيْ اِلٰي اِتِّبَاعِ اٰثَارِهٖ بِنُوْرِكَ يَا مُنَوِّرَ قُلُوْبِ الْعَارِفِيْنِ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ مجھ کو وقت سحر کی برکتوں سے آگاہ کردے اور اس دن اپنے انوار کی روشنی سے میرے دل کو روشن کردے اور اے معرفت والوں کے دلوں کو روشن کرنے والے ! اپنے نور کے ذریعہ سے میرے کل اعضاء کو اپنے احکام کی پیروی پردے

حوالہ: مفاتیح الجنان