Columbus , US
26-12-2024 |25 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

بارھویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ زَيِّنِّيْ فِيْهِ بِالسِّتْرِ وَالْعَفَافِ وَاسْتُرْنِيْ فِيْهِ بِلِبَاسِ الْقُنُوْعِ وَالْكَفَافِ وَاحْمِلْنِيْ فِيْهِ عَليَ الْعَدْلِ وَالْاِنْصَافِ وَاٰمِنِّيْ فِيْهِ مِنْ كُلِّ مَا اَحْذَرُ وَمَا اَخَافُ بِعِصْمَتِكَ يَا عِصْمَةَالْخَائِفِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی رات سے عفت اور پردہ پوشی سے مجھ کو زینت دے اور اسی تاریخ میں مجھے صبرو قناعت کا لباس اور جومل جائے اس کو کافی سمجھنے کا خلعت عطا کردے اور اسی تاریخ سے مجھ کو عدل وانصاف پر آمادہ کردے اور اے ڈرنے والوں کی جائے پناہ! اپنی محفوظ رکھنے والی قوت سے مجھ کوآج سے ان کل چیزوں سے محفوظ رکھ جن سے میں خائف ہوں اور مجھ کو اندیشہ رہتا ہو!

حوالہ: مفاتیح الجنان