Columbus , US
14-11-2024 |13 Jumādá al-ūlá 1446 AH

تیرھویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ طَھِّرْنِيْ فِيْهِ مِنَ الدَّنَسِ وَالْاَقْذَارِ وَصَبِّرْنِيْ فِيْهِ عَلٰي كَائِنَاتِ وَالْاُقْدَارِ وَ وَفِّقْنِيْ فِيْهِ لِلتُّقٰي وَصُحْبَةِ الْاَبْرَارِ بِعَوْنِكَ يَا قُرَّةَ عَيْنِ الْمَسَاكِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی رات مجھ کو میل کچیل سے پاک کردے اور بروئے تقدیر جو واقعات ہونے والے ہیں ان پر مجھ کو آج کے دن صبر عطا کر! اور اے مسکینوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک ! مجھ کو اپنی مدد سے نیک لوگوں کی صحبت میں رہنے اور پرہیزگاری عمل میں لانے کی توفیق عطا کر!

حوالہ: مفاتیح الجنان