Columbus , US
26-12-2024 |25 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

سولہویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِيْ فِيْهِ لِمُوَافَقَةِ الْاَبْرَارِ وَجَنِّبْنِيْ فِيْهِ مُرَافَقَةَ الْاَشْرَارِ وَاٰوِنِيْ فِيْهِ بِرَحْمَتِكَ اِلٰي دَارِالْقَرَارِبِااٰلھِيَّتِكَ يَااِلٰهَ الْعَالَمِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ مجھ کو نیک لوگوں کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرما آج کے دن مجھ کو بُرے لوگوں کی صحبت سے بچا اور اے تمام عالموں کے معبود! تیرے معبود ہونے کا واسطہ تو اس تاریخ میں مجھ کو اپنی رحمت سے ہمیشہ رہنے کے گھر میں جگہ عنایت فرما

حوالہ: مفاتیح الجنان