Columbus , US
14-11-2024 |13 Jumādá al-ūlá 1446 AH

چوتھے دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ قَوِّنِيِ فِيْهِ عَلٰي اِقَامَةِاَمْرِكَ وَاَذِقْنِيْ فِيْهِ حَلَاوَةِ ذِكْرِكَ وَاَوْزِعْنِيْ فِيْهِ لِاَ دَآءِ شُكْرِكَ وَكَرَمِكَ وَاحْفِظَنِيْ فِيْهِ بِحِفْظِكَ وَسِتْرِكَ يَا اَبْصَرَ النَّاظِرِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ میں مجھ کو اپنے حکم پر قائم رہنے کی قوت عطا فرما اور اس مجھ کو اپنی یاد کی چاشنی چکھا اور اپنی عنایت اور کرم سے اس تاریخ مجھ کو اپنا شکریہ ادا کرنے کی توفیق دے اور اے سب دیکھنے والوں سے زیادہ دیکھنے والے مجھ کو اس تاریخ اپنی نگہبانی اور حفاظت میں خاص طور سے لے لے۔

حوالہ: مفاتیح الجنان