Ashburn , US
29-03-2024 |20 Ramaḍān 1445 AH

اٹھائیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّيْ فِيْهِ مِنَ النَّوَافِلِ وَاَكْرِمْنِيْ فِيْهِ بِاِحْضَارِ الْمَسَائِلِ وَقَرِّبْ فِيْهِ وَسِيْلَتِيْ اِلَيْكَ مِنْ بَيْنِ الْوَسَآئِلِ يَا مَنْ لَا يَشْغُلُهٗ اِلْحَاحُ الْمُلِحِّيْنَ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ!  آج کی تاریخ کثرتِ ثواب میں میرا حصہ لگا ئیو اور مسائل کی یاد سے مجھ کو عزت بخشیو۔ اے وہ جس کو عاجزی کرنیوالوں کا عاجزی کرنا دوسروں کی عرض سننے سے باز نہیں رکھ سکتا۔ آج کے دن جو تیرے حضور میں پہنچانے کے وسیلے ہیں، ان میں سے میرے وسیلے کو بھی قرب عطا فرما!

حوالہ: مفاتیح الجنان