Columbus , US
20-04-2024 |12 Shawwāl 1445 AH

پہلے دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِيَامِيْ فِيْهِ صِيَامَ الصَّائِمِيْنَ وَقِيَامِيْ فِيْهِ قَيِامَ الْقَائِمِيْنَ وَنَبِھْنِيْ فِيْهِ عَنْ نَوْمَةِ الْغَافِلِيْنَ وَھَبْ لِيْ جُرْمِيْ فِيْهِ يَا اِلٰهَ الْعَالِمِيْنَ وَاعْفُ عَنِّيْ يَا عَافِيًا عَنِ الْمُجْرِمِيْنَ 

ترجمہ:

یا اللہ ! میرا اس روزکا روزہ خاص روزہ رکھنے والوں جیسا قرار دیجیو اور میر آج کی نماز خاص نماز پڑھنے والوں کی سی محسوب کیجئیو۔ اور غافل رہنے والوں جیسی نیند سے اس دن مجھ کو جگا دیجیو اور اے تمام عالموں کے معبود! اس دن میرے گناہ بخش دیجیو اور اے گناہ گاروں کے معاف کردینے والے! میرے گناہ معاف کردیجیو !

حوالہ: مفاتیح الجنان