Columbus , US
22-12-2024 |21 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

تیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِيَامِيْ فِيْهِ بِالشُّكْرِ وَالْقُبُوْلِ عَلٰي مَاتَرْضَاهُ وَيَرْضَاهُ الرَّسُوْلُ مُحْكَمَةٌ فُرُوْعُهُ بِالْاُصُوْلِ بِحَقِّ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِهٖ الطَّاھِرِيْنَ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ!  ہمارے سردار محمد مصطفی ﷺ اور ان کی پاکیزہ آل کے حق کا واسطہ آج کی  تاریخ میرا روزہ رکھنا قدر والتجا کے ساتھ اور اس طریقہ کے ساتھ قبول فرما جو تجھ کو پسند ہو اور رسول کو بھی پسند ہو جس کے فروع اُصول کے ذریعہ سے مضبوط ہوں اور کل عالموں کے پروردگار خدا کے لیے ہر طرح کی تعریف زیبا ہے!

حوالہ: مفاتیح الجنان