22-12-2024 |20 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

پچیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِيْ فِيْهِ مُحِبًّا لِّاَوْلِيَآئِكَ وَمُعَادِيًا لِّاَعْدَآئِكَ يَا عَاصِمَ قُلُوْبِ النَّبِيِّنَ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ!  آج کی تاریخ مجھ کو اپنے دوستوں سے دوستی رکھنے والا  اپنے دُشمنوں سے دُشمنی رکھنے والا قرار دے اور اے انبیاء کے دلوں کو معصوم بنانے والے مجھ کو اپنے آخری نبیؐ کی سنت پر پورا پورا چلنے والا بنا دے

حوالہ: مفاتیح الجنان