Columbus , US
03-12-2024 |02 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

ساتویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ اَعِنِّيْ عَلٰي صِيَامِهٖ وَقِيَامِهٖ وَجَنِّنِبْنِيْ فِيْهِ مِنْ ھَفَوَاتِهٖ وَاٰثَامِهٖ وَارْزُقْنِيْ فِيْهِ ذِكْرَكَ بِدَوَامِهٖ بِتَوْفِيْقِكَ يَا ھَادِيَ الْمُضِلِّيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ کی نماز اور روزہ میں میری مدد فرما اور اس تاریخ مجھ کو گناہوں اور خطائوں سے محفوظ رکھ۔ اے بھولے بھٹکوں کو راستہ بتانے والے! آج کی تاریخ اپنی توفیق سے مجھ کو اپنی یاد عطا فرما!

حوالہ: مفاتیح الجنان