Columbus , US
20-01-2025 |21 Rajab 1446 AH

تیسری محرم کا دن (محرم)

یہ وہ دن ہے جس دن حضرت یوسف علیہ السلام قید خانے سے آزاد ہوئے تھے ،جو شخص اس دن کا روزہ رکھے حق تعالیٰ اس کی مشکلات آسان فرماتا ہے اور اس کے غم دور کر دیتا ہے نیز حضرت رسولﷺ سے روایت ہوئی ہے کہ اس دن کا روزہ رکھنے والے کی دعا قبول کی جاتی ہے ۔

حوالہ: مفاتیح الجنان