Columbus , US
19-04-2024 |11 Shawwāl 1445 AH

ستائیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِيْ فِيْهِ فَضْلَ لَيْلَةِ الْقَدْرِوَصَيِّرْ اُمُوْرِيْ فِيْهِ مِنَ الْعُسْرِاِلٰيالْيُسْرِ وَاقْبَلْ مَعَاذِيْرِيْ وَحُطَّ عَنِّي الذَّنْبَ وَالْوِزْرَيَارَؤُفًا بِعِبَادِهِ الصَّالِحِيْنَ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ!  آج کی تاریخ مجھ کو شب قدر کی فضیلت عطا فرما ! اور میرے معاملات کو مشکل سے آسانی کی طرف پھر دے اور اے نیک بندوں پر مہربانی کرنیوالے میرے گناہوں اور ان کے وبال کو مجھ سے دُور فرما !

حوالہ: مفاتیح الجنان