Columbus , US
24-12-2024 |23 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

چودھویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ لَا تُؤاخِذْنِيْ فِيْهِ بِالْعَثَراتِ وَاَقِلْنِيْ فِيْهِ مِنَ الْخَطَايَا وَالْهَفَوَاتِ وَلَا تَجْعَلْنِيْ فِيْهِ غَرَضًا لِلْبَلَايَا وَالْاٰفَاتِ بِعِزَّتِكَ يَا عِزَّالْمُسْلِمِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ مجھ سے گناہوں کا مواخذہ نہ کیجئو اور آج کے دن میری خطائوں اور لغو باتوں سے درگزرکیجئو اور اے سچی اطاعت کرنے والوں کو عزت دینے سے اپنی عزت کے واسطہ سے مجھ کو آج کے دن آفتوں اور آزمائشوں کا نشانہ نہ بنائیو!

حوالہ: مفاتیح الجنان