Columbus , US
05-01-2025 |6 Rajab 1446 AH

چوبیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ اِنِّيْ اَسْئَلُكَ فِيْهِ مَايُرْضِيْكَ وَاَعُوْذُبِكَ مِمَّايُؤْذِيْكَ وَاَسْئَلُكَ التَّوْفِيْقَ فِيْهِ لِاَنْ اُطِيْعَكَ وَلَااَعْصِيَكَ يَاجَوَادَ السَّائِلِيْنَ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ! میں آج کی تاریخ تجھ سے ان چیزوں کا سوال کرتا ہوں، جن سے توراضی ہوتا ہے اور  ان چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو تجھ کو ناراض کرتی ہیں اور اے سوال کرنے ووالوں کو  عطا کرنیوالے! میں تجھ سے ایسی توفیق کا طالب ہوں کہ تیری اطاعت کروں اور نافرمانی نہ کروں

حوالہ: مفاتیح الجنان