Columbus , US
19-04-2024 |11 Shawwāl 1445 AH

دوسرے دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِيْ فِيْهِ اِليٰ مَرْضَاتِكَ وَجَنِّبْنِيْ فِيْهِ مِنْ سَخَطِكَ وَنَقِمَاتِكَ وَوَفِّقْنِيْ فِيْهِ لِقِرَآءَةِ اٰيَاتِكَ بِرَحْمَتِكَ يَااَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! اس تاریخ میں مجھ کو اپنی خوشنودی کا قرب عنایت فرما اور اس دن مجھ کو اپنے غصہ اور ناراضی سے بچالے اے سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے اپنی رحمت کے واسطہ سے مجھ کو آج کی تاریخ میں اپنی آیتیں پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔

حوالہ: مفاتیح الجنان