Columbus , US
03-12-2024 |02 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

پانچویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِيْ فِيْهِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِيْنَ وَاجْعَلْنِيْ فِيْهِ مِنْ عِبَادِكَ الصَّالِحِيْنَ الْقَانِتِيْنَ وَاجْعَلْنِيْ فِيْهِ مِنْ اَوْلِيَآئِكَ الْمُقَرَّبِيْنَ بِرَاْفَتِكَ يَآاَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ میں مجھ کو مغفرت طلب کرنیوالوں میں شمار کر اور مجھ کو اپنے نیک خالص عبادت کرنے والے بندوں میں قرار دے! اور سب رحم کرنیوالا سے زیادہ رحم کرنے والے اپنی خاص مہربانی سے مجھ کو اپنے قرب رکھنے والے دوستوں میں داخل فرمالے!

حوالہ: مفاتیح الجنان