22-12-2024 |20 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

اکیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِّيْ فِيْهِ اِلٰي مَرْضَاتِكَ دَلِيْلاً وَّلَا تَجْعَلْ لِلشَّيْطَانِ فِيْهِ عَلَيَّ سَبِيْلاً وَّاجْعَلِ الْجَنَّةَ لِيْ مَنْزِلاً وَّمَقِيْلاً يَّا قَاضِيَ حَوَائِجِ الطَّالِبِيْنَ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ اپنی خوشنودی حاصل کرنے کے واسطے کسی کو میرا رہنما مقرر فرما دے اور آج کے دن شیطان کو میرے خلاف کوئی راستہ نہ ملے اے حاجت مندوں کی حاجت روا کرنے والے! جنت کو میری منزل اور میری جائے رہائش قرار دے

حوالہ: مفاتیح الجنان