Columbus , US
23-04-2024 |15 Shawwāl 1445 AH

سترھویں دن کی دعا (سب)

اَللّٰھُمَّ اِھْدِنِيْ فِيْهِ لِصَالِحِ الْاٰعْمَالِ وَاقْضِ لِيْ فِيْهِ الْحَوَائِجَ وَالْاٰمَالِ يَا مَنْ لَا يُحْتَاجُ اِلٰي التَّفْسِيْرِ وَالسُّؤَالِ يَا عَالِمًا بِمَا فِيْ صُدُوْرِ الْعَالَمِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کے دن نیک اعمال بجالانے میں میری راہبری فرما اور اے وہ جس کو نہ مطلب سمجھانے کی ضرورت ہے اور نہ جس سے سوال کرنے کی حاجت اور اے تمام عالم  کے دلوں کا راز جاننے والے آج کے دن میری تمام حاجتیں اور آرزوئیں برلا!

حوالہ: مفاتیح الجنان