Greensburg , US
11-05-2025 |14 Dhū al-Qaʿdah 1446 AH

شعبان کی پہلی رات (سب)

شعبان کی پہلی رات میں پڑھی جانے والی کافی نمازوں کا ذکر ہوا ہے ، ان میں سے ایک بارہ رکعت نماز ہے کہ جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد گیارہ مرتبہ سورہ توحید پڑھی جاتی ہے۔

حوالہ: مفاتیح الجنان ص 319